-
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف تہران پہنچے + ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچے ہیں۔
-
تہران کی سفارت کاری قابل تعریف، ایران-پاک مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند: شہباز شریف
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶پاکستانی وزیر اعظم نے پیچیدہ علاقائی اور عالمی صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ایران کی مکمل حمایت اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے علاقائی امن کے لیے تہران کی سفارت کاری کو قابل تعریف قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کی اقتصادی پیشرفت ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور ہمارے مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند ہیں۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳پاکستان اور آئی ایم ایف نے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا چار ملکوں کا دورہ شروع ، پہلے ترکیہ پہنچے
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵پاکستان کے وزیر اعظم نے ترکیہ سے اپنے چار ملکی دورےکا آغاز کردیا ہے.
-
تہران میں تعینات پاکستان کے سفیر کے ساتھ سحر ٹی وی اردو کے رپورٹر کی خاص بات چیت
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰ایران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو کے ساتھ سحر ٹی وی اردو کے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری کی خاص بات چیت۔
-
شہید آیت اللہ رئیسی کی بیٹی کا آج لاہور میں خطاب+ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق صدر شہید آیت اللہ رئیسی کی صاحبزادی پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ سادات رئیسی شہدائے خدمت سے متعلق کانفرنس میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئیں ہے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/24
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/23
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/23
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام-بزم دوستاں(برسی شہید رئیسی)
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/23