-
پاکستانی فوجیوں پر ڈرون حملہ، تین ہلاک
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳پاکستان میں فوجی اہلکاروں پر کواڈ کاپٹر سے کئے جانے والے ایک حملے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور نو دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان: پنجاب اپوزیشن لیڈر کو 10 سال قید کی سزا
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷پاکستان کی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر کو نو مئی کے کیس میں دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
-
سلامتی کونسل کے صدر دفتر میں موجودگی باعثِ افتخار ہے: اسحاق ڈار
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۷پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر دفتر میں موجودگی ان کے لیے اعزاز قرار دی ہے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں ووٹنگ
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ سے سینٹ کی گیارہ نشستوں کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے داخلہ کی ٹیلی فونی گفتگو، پاکستان میں سیل زدگان کی مدد کےلئے آمادگی کا اعلان
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷پاکستانی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے پاکستانی وزیر داخلہ کو ٹیلی فون کرکے پاکستان میں حالیہ سیلاب میں ہونے والے نقصان پر افسوس اور پاکستانی عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستانی زائرین کےلئے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں 500 سے زائد موکب کا قیام
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷اربعین حسینی کی آمد پر ایران کے مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں زائرین کی میزبانی کے لیے وسیع پیمانے پر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
-
پاکستان: بجلی اور پیٹرولیئم میں عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۸پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے حکومت سے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں اور پیٹرولیئم مصنوعات میں عوام کو ریلیف دیا جائے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/07/20
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/07/20
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام-بزم دوستاں
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/07/18