-
رہبر شہید کی نماز جنازہ کو پوری دنیا کے ساتھ پاکستان میں خاص طور پر میڈیا میں وسیع پیمانے پر کوریج ملی، رپورٹ
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۰تفصیلات بتا رہے ہيں اسلام آباد سے سید علی رضوی اسلام آباد سے سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
پاکستان: ٹیلی کام بِل پر مالی بے ضابطگیوں کے اور دیگر الزامات بے بنیاد، وفاقی وزیر شزا فاطمہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۴پاکستان کی وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ٹیلی کام بِل پر مالی بے ضابطگیوں کے اور دیگر الزامات بے بنیاد ہیں اور اس سے کسی کی ذاتی زمین و جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا۔
-
انداز جہاں: مزاحمت و بصیرت ، رہبر انقلاب کا ورثہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/04
-
شہید آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم رہنما تھے: شہباز شریف
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۵پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ " شہید آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم عالم اور رہنما تھے، دنیا بھر میں مسلمان انہیں عظیم رہنما کے طور پر یاد رکھیں گے۔"
-
رہبرِ شہید کے عظیم الشان الوداعی پروگرام پر پاکستانیوں کے جذبات، رپورٹ
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳رہبرِ شہید کے عظیم الشان الوداعی پروگرام کے موقع پر پاکستانی شرکاء نے گہرے رنج و غم اور عقیدت کا اظہار کیا۔ انہوں نے رہبرِ شہید کی دینی، فکری اور سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شخصیت اور خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اس موقع پر کئی شرکاء اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی آنکھیں اشکبار ہو گئیں۔ اسلام آباد سے سید علی رضوی کی رپورٹ۔
-
پاکستان کے وزیرِاعظم اور فوج کے سربراہ شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے ہیں۔
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گیے ہیں۔ دونوں شخصیات شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔
-
تہران میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت: متعدد بین الاقوامی وفود کی شرکت
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹تہران میں متعدد بین الاقوامی وفود نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
پاکستان: صوبہ خیبر پختونخوا میں المناک سڑک حادثہ، 40 افراد جاں بحق
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۵پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کے کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
ایران کی دفاعی و علاقائی حکمتِ عملی پر اسلام آباد میں اہم کانفرنس، ایرانی سفیر سمیت ممتاز شخصیات کی شرکت، رپورٹ
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۳:۳۰اسلام آباد میں ایران کی دفاعی اور علاقائی حکمتِ عملی کے موضوع پر ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سمیت سیاسی، سفارتی، دفاعی اور علمی حلقوں سے تعلق رکھنے والی متعدد اہم شخصیات نے شرکت کی۔ مقررین نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال، ایران کے دفاعی نظریے، علاقائی استحکام اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر اظہارِ خیال کیا۔ رپورٹ: سید علی رضوی، سحر اردو ٹی وی، اسلام آباد
-
شہید رہبر کی قائدانہ خدمات اور لاثانی کردار کو عالم اسلام میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: پاکستانی سینیٹ کے چيئرمین
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ شہید رہبر کی قائدانہ خدمات اور لاثانی کردار عالم اسلام میں ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہے گا۔