-
انداز جہاں: ایم اے یو اور امریکا کی خلاف ورزیاں
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/02
-
پاکستان کے وزیر اعظم شہید رہبر انقلاب کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔
-
دوحہ مذاکرات: امریکی وفد کے ساتھ ایرانی وفد کی کوئی میٹنگ نہیں ہوئی، کاظم غریب آبادی
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے دوحہ میں قطر کے مرکزی بینک کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ ایرانی وفد کی نشست کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وفد کے ساتھ ایرانی وفد کی کوئی میٹنگ نہیں ہوئی۔
-
انداز جہاں: ایران و امریکہ کے ایم اے یو کی تازہ ترین صورت حال
Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۷نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/01
-
پاکستان کی جماعت اسلامی کا غزہ اور لبنان میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳پاکستان کی جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے غزہ اور لبنان میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کی ثابت قدمی نے دشمنوں کو جنگ بندی کے معاہدے پر آمادہ اور پسپائی پر مجبور کیا۔
-
پاکستان ، لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے 14 بچے جاں بحق، 19 زخمی
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۴پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق ہوگئے۔
-
شہید رہبر انقلاب کی تشیع جنازہ کا پروگرام
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۲شہید رہبر انقلاب کی تشیع جنازہ کے پروگرام آیت اللہ العظمی سید مجتبی حسینی خامنہ ای کی نگرانی میں انجام پائیں گے
-
پاکستان میں اڈیالہ جیل کے قیدیوں کے فرار کا معاملہ؛ ڈی ایس پی معطل، جیل گارڈ انچارج سمیت 5 اہلکار گرفتار
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۲پاکستان میں کہوٹہ میں جیل منتقلی کے دوران 14 قیدیوں کے فرار ہونے کے معاملے پراڈیالہ جیل گارڈ انچارج سمیت 5 اہلکاروں کوحراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نئے رہائشی یونٹس کی منظوری فلسطین کے جغرافیائی تسلسل کیلئے سنگین خطرہ ہے : پاکستان
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۹اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ اسرائیل کا ای ون منصوبہ فلسطین کے جغرافیائی تسلسل کیلئے انتہائی تشویشناک ہے۔
-
انداز جہاں: ایران امریکا مذکرات کا مستقبل
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/06/30