پاک ایران دوستی کا نیا باب، عوامی روابط پر خصوصی توجہ، رپورٹ
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i456288-پاک_ایران_دوستی_کا_نیا_باب_عوامی_روابط_پر_خصوصی_توجہ_رپورٹ
تہران میں پاکستانی سفیر عمران احمد صدیقی نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے عوام کے درمیان روابط کا فروغ خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی تعاون بڑھانے پر بھی زور دیا۔ تہران سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین کی رپورٹ۔
(last modified 2026-09-09T11:49:50+00:00 )
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۸ Asia/Tehran