-
پاکستان: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب، صدر زرداری کا خطاب
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵پاکستانی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج تین بجے ہوگا، آصف علی زرداری اجلاس سے خطاب کریں گے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸نشر ہونے کی تاریخم 2025/03/09
-
پارارچنار، دہشت گردوں کا پاک فوج پر حملہ، 3 جاں بحق
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰پاکستان کے شمال مغرب میں پاراچنار شہر کی طرف جانے والی سڑک پر پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملہ آوروں کے ایک گروپ کے حملے میں 3 افراد جان بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
-
امریکی شہریوں کےلئے سفر پاکستان پر ایڈوائزری
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲امریکا نے پاکستان میں سفر پر اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/03/08
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/03/08
-
فلسطینی، ہمدردی کے بیانات نہيں عملی اقدامات چاہتے ہيں: اسحاق ڈار
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزير خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فلسطینی، ہمدردی کے بیانات نہيں عملی اقدامات چاہتے ہيں۔
-
افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کا حکم
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۷پاکستان کی وزارت داخلہ نے تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو اکتیس مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
-
پارا چنار کی صورتحال انتہائی تشویشناک، کینسر اور دل کی بیماریوں میں مبتلا 300 بچے جان کی بازی ہار گئے
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۸ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کرم نے صدر پاکستان کو خط لکھ کر ٹل، پاڑہ چنار سڑک کھولنے کی اپیل کی ہے۔
-
بنوں کینٹ پر افغانستان سے لائے ہوئے امریکی اسلحے سے ناکام حملہ کیا گيا: پاکستانی میڈیا
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۶پاکستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ 4 مارچ کو فتنۃ الخوارج نے بنوں کینٹ پر ناکام حملے کے لئے افغانستان سے لایا ہوا امریکی اسلحہ استعمال کیا۔