SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان تحریک انصاف

  • عدلیہ سے اظہار یکجہتی کےلئے پی ٹی آئی کی ریلی

    عدلیہ سے اظہار یکجہتی کےلئے پی ٹی آئی کی ریلی

    Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶

    پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج زمان پارک لاہور سے دوپہر ایک بجے ریلی نکالی جائے گی۔

  • چیف جسٹس کے نام عمران خان کا خط، جان کے خطرے پر نوٹس لینے کی درخواست کی

    چیف جسٹس کے نام عمران خان کا خط، جان کے خطرے پر نوٹس لینے کی درخواست کی

    Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۵

    گرفتاری کے لئےاسلام آباد پولیس کی کوشش کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کے چیف جسٹس کو ایک خط لکھ کر ’اپنی زندگی کو لاحق خطرے‘ کا نوٹس لینے کی درخواست کی ہے۔

  • پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی جیلوں سے رہائی

    پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی جیلوں سے رہائی

    Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱

    لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر جیل بھرو تحریک کے تحت راولپنڈی، لاہور اور ملتان سے گرفتاریاں دینے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں سمیت تمام کارکنان کو جیلوں سے رہا کر دیا گیا۔

  • پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن 90 روز میں کروانے کا حکم جاری

    پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن 90 روز میں کروانے کا حکم جاری

    Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶

    پاکستان کے سپریم کورٹ نے انتخابات پر از خود نوٹس لیتے ہوئے 90 روز میں دو ریاستوں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کروانے کا حکم دے دیا۔

  • پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کا آج سے آغاز، قریشی اور اسد عمر دینگے گرفتاری

    پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کا آج سے آغاز، قریشی اور اسد عمر دینگے گرفتاری

    Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵

    تحریک انصاف کے لیڈران اور کارکنان آج سے خود کو جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتاری کے لیے پیش کریں گے۔

  • عمران خان کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی استدعا عدالت کی جانب سے مسترد

    عمران خان کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی استدعا عدالت کی جانب سے مسترد

    Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹

    خاتون جج کو دی گئی دھمکی کیس میں، سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کو عدالت نے مسترد کردیا۔

  • پاکستان کے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید گرفتار، کارکنوں کا احتجاج

    پاکستان کے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید گرفتار، کارکنوں کا احتجاج

    Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴

    پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • سپریم کورٹ: نیب قوانین میں ترامیم کا ریکارڈ طلب

    سپریم کورٹ: نیب قوانین میں ترامیم کا ریکارڈ طلب

    Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں احتساب عدالتوں سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔

  • فواد چوہدری جیل منتقل

    فواد چوہدری جیل منتقل

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲

    پاکستان کی ایک عدالت نے حزب اختلاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا ہے۔

  • انتخابات کو لے کر حکمراں اتحادی جماعت اور صدر پاکستان کی رائے میں اختلاف

    انتخابات کو لے کر حکمراں اتحادی جماعت اور صدر پاکستان کی رائے میں اختلاف

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴

    اتحادی جماعتوں کی اعلیٰ قیادت نےانتخابات میں تاخیر پر تبادلہ خیال کیا جبکہ صدر پاکستان کا کہنا ہے کہ بروقت انتخابات کے انعقاد کو ضروری بنایا جائے۔

Show More
خاص خبریں
  • حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ۵ hours ago
  • صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے خطے میں امن و سلامتی کے قیام کی پاکستانی کوششوں کی ستائش اور قدردانی کی ہے۔

  • ایران اور پاکستان نے مختلف شعبوں میں زیادہ سے زیادہ فروغ پر زور دیا ہے۔

  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS