-
منظر و پس منظر - پاکستان کی سیاسی صورتحال
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷نشرہونے کی تاریخ 28/ 05/ 2022
-
سرکاری تشدد کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے: عمران خان
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰پاکستان تحریک انصاف چیرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے سرکاری رویئے کے معاملے کو سپریم کورٹ اور انسانی حقوق کے فورم میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے کسی طرح کی ڈیل کو مسترد کر دیا
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے کسی ڈیل کے تحت آزادی مارچ ختم کرنے کی خبروں کی ترید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے انتخابات کا اعلان نہیں ہوا تو پوری تیاری کے ساتھ دوبارہ نکلیں گے۔
-
عمران خان کا حکومت کو الٹی میٹم، 6 روز میں انتخابات کا اعلان اور اسمبلی تحلیل کی جائے
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲عمران خان نے حکومت کو الٹی میٹم دیتے ہوئے 6 روز میں انتخابات کرانے اور اسمبلی تحلیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان کے مختلف علاقوں میں حالات کشیدہ، دارالحکومت فوج کے حوالے
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی سے موسوم لونگ مارچ پر تشدد شکل اختیار کر گیا اور حکومت کی ایجاد کردہ رکاوٹوں کے باعث مظاہرین اور انتظامیہ میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
انداز جہاں - پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹نشرہونے کی تاریخ 25/ 05/ 2022
-
عمران خان کا نئے انتخابات کی تاریخ کے اعلان تک اسلام آباد کے ڈی چوک میں قیام کا عزم
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اور ان کے حامی اسلام آباد کے ڈی چوک کو اس وقت تک خالی نہیں کریں گے جب تک 'امپورٹڈ حکومت' کی جانب سے نئے انتخابات کی حتمی تاریخ نہیں دی جاتی۔
-
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سبب پاکستان کی اہم شاہراہیں بند، ہر طرف کنٹینر ہی کنٹینر
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کی ایجاد کردہ تمام تر رکاوٹوں کو خاطر میں لائے بغیر آج ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مارچ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ذمہ داری نوجوانوں کی ہوگی: عمران خان
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے یوتھ ونگ سے کہا ہے کہ مارچ میں حائل کی جانے والی رکاوٹیں ہٹانے کا کام نوجوانوں کا ہوگا۔
-
پاکستان حکومت اور اپوزیشن کی محاذ آرائی میں شدت
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان محاذ آرائی شدت اختیار کرگئی ہے اور مسلم لیگ نون کی مخلوط حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔