-
پاکستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلاو
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۷پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی ممالک کی فہرست میں پاکستان 14 ویں نمبر پرآ گیا ہے۔
-
پاکستان نے بھی ہندوستانی سفارتکاروں کی تعداد میں کمی کر دی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷پاکستان نے ہندوستانی وزارت خارجہ کی جانب سے عائد کئے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان اگر ہمارے سفارتکاروں میں کمی لاتا ہے تو پھر اسے بھی اسلام آباد میں اپنے سفارتکاروں کی تعداد کم کرنی ہوگی۔
-
پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف ٹوٹ پھوٹ کا شکار
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۴تحریک انصاف کے متعدد ممبران پنجاب اسمبلی نے اپنی ہی حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے فارورڈ بلاک بنا لیا ہے۔
-
پیپلزپارٹی کا 18 اکتوبر سے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰پاکستان پیپلزپارٹی نے اٹھارہ اکتوبر سے تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان میں حکمراں جماعت کے سینیئر رہنماؤں اور حکومتی عہدیداروں کا ہنگامی اجلاس
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے حالیہ گرفتاریوں پر حکمراں جماعت کے سینیئر رہنماؤں اور حکومتی عہدیداروں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔
-
پاکستان: شدت پسند اور دہشتگرد تنظیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳حکومت پاکستان نے دہشتگرد گروہوں کے خلاف حتمی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
-
حکومت ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ: اپوزیشن
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶پاکستان کی حزب مخالف کی جماعتوں نے عمران خان کی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔
-
سندھ کی حکومت کو گرانے اور بچانے کی کوشش
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۰پاکستان تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں 89 اراکین اسمبلی کی حمایت کا دعویٰ کیا ہے۔
-
پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت کے سو دن
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
حکومت کی سو دن کی کارکردگی کی بریفنگ
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۲سحر نیوز رپورٹ