-
انداز جہاں - پاکستان کی تازہ ترین سیاسی صورتحال
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳نشرہونے کی تاریخ 03/20/ 2023
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی آئی ایم ایف پر سخت تنقید
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ باوجود اس کے کہ ملک کو ’بدترین قسم کے بحران‘ کا سامنا ہے۔ مگر یہ ادارہ پاکستان کے ساتھ منصفانہ انداز میں پیش نہیں آرہا ہے۔
-
زاویہ نگاہ - پاکستان میں سیاسی تنازعہ ، حکومت اور حزب اختلاف میں
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۴نشرہونے کی تاریخ 05/ 02/ 2023
-
سپریم کورٹ: نیب قوانین میں ترامیم کا ریکارڈ طلب
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں احتساب عدالتوں سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
-
عمران خان کے بیان پر بلاول بھٹو کا ردعمل
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے میرے والد آصف زرداری پر جھوٹے الزامات لگائے ہیں۔
-
انداز جہاں - پاکستان کی تازہ ترین سیاسی صورتحال
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱نشرہونے کی تاریخ 27/ 01/ 2023
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 271 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کردی
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 271 اراکین اسمبلی کی رکنیت اثاثوں کے گوشوارے بروقت جمع نہ کرانے پر معطل کردی ہے۔ ان میں 136 قومی اسمبلی، 21 سینٹرز اور 114 صوبائی اسمبلیوں کے اراکین شامل ہیں۔
-
انداز جہاں - پاکستان کی تازہ ترین سیاسی صورتحال
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸نشرہونے کی تاریخ 16/ 01/ 2023
-
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، شہر قائد کی صورتحال کیا بدل پائے گی؟
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اس کے تحت آج صبح آٹھ بچے پولنگ شروع کر دی گئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
-
الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست پھر مسترد کردی
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت سندھ کی جانب سے صوبے کے دو شہروں میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست ایک بار پھر مسترد کردی ہے۔