-
عمران خان استعفی دو ہم مقابلے کیلئے تیار ہیں: بلاول بھٹو
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵پاکستان کے وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان استعفی دو ہم مقابلے کیلیے تیار ہیں، سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان ہوا تو سلیکٹڈ سیاست دان پریشان ہو گئے۔
-
انداز جہاں - پی ٹی آئی کا لانگ مارچ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۱نشرہونے کی تاریخ 11/ 11/ 2022
-
شہباز شریف کا دعویٰ، عمران خان نے مشترکہ طور پر آرمی چیف لانے کی پیش کش کی
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۰وزیراعظم شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے مشترکہ طور پر آرمی چیف لانے کی پیش کش کی تھی جسے میں نے مسترد کردیا۔
-
انداز جہاں - سابق وزیر اعظم عمران خان نااہل قرار
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۴سحرنشرہونے کی تاریخ 21/ 10/ 2022
-
سینٹ میں پی ٹی آئی اراکین کے ہنگاموں کے باوجود چار ترمیمی بل منظور
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲پاکستانی سینٹ میں پی ٹی آئی اراکین کے ہنگاموں کے باوجود چار ترمیمی بل منظور کر لئےگئے۔
-
پاکستانی نیب، عدالت اور آصف علی زرداری کے درمیان آنکھ مچولی جاری
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۱پاکستان کے قومی احتساب بیور (نیب) نے پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف پچیس سال پرانے کیسوں میں بریت کے خلاف اپیلیں واپس لینے کی درخواست عائد کر دی ہے۔
-
عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطہ، پاکستانی وزیردفاع کا انکشاف
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی دیگر قیادت کے اسٹیبلشمنٹ سے روابط سے واقف ہے۔
-
ضمنی انتخابات کے نتائج سے حکومت پریشان، جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۶پاکستانی حکومت کی اتحادی جماعتوں نے جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہوں گے،اس کا فیصلہ اتحادی جماعتیں کریں گی، کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر یہ فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔
-
پاکستان میں ضمنی انتخابات: عمران خان نے پھر میدان مار لیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷پاکستان میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں عمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 8 نشستوں میں سے 6 نشستیں جیت کر میدان مار لیا ہے۔ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن قومی اسمبلی کی ایک سیٹ بھی نہیں جیت پائی
-
ضمنی انتخابات کے غیر حتمی نتائج عمران خان کو برتری حاصل
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی گیارہ نشسوں کے لیے ہونے والی ضمنی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق سابق وزیراعظم عمران کی جماعت تحریک انصاف کو برتری حاصل ہے۔