-
حکومت ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ: اپوزیشن
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶پاکستان کی حزب مخالف کی جماعتوں نے عمران خان کی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔
-
بلاول کی ممکنہ گرفتاری، پیپلز پارٹی کا سخت انتباہ
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے اپنی پارٹی کے چیئرمین کی ممکنہ گرفتاری کی بابت حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کے گرد گھیرا تنگ
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۹پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی اور سزا کے بعد اب پاکستان کی ایک اور قد آور شخصیت سابق صدر آصف زرداری کے گرد بھی گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔
-
عمران کی حکومت زیادہ چلتی دکھائی نہیں دیتی، آصف علی زرداری
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۴پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ وزیر اعظم عمران خان زیادہ دن ملک چلا سکیں گے۔
-
عمران خان کا اقتدار ڈیل کا نتیجہ: آصف زرداری
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴پاکستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کا وزیراعظم کشکول لے کر دنیا میں گھوم رہا ہے۔
-
زرداری اور فریال تالپور بینکنگ کورٹ میں پیش
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اپنی بہن فریال تالپور کے ہمراہ، منی لانڈرنگ کیس میں عدالت میں حاضر ہوگئے۔
-
آصف زرداری مفرور قرار
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶کراچی کی خصوصی عدالت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس کا چالان پیش کردیا ہے جس میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو مفرور قراردیا گیا ہے۔
-
مسلح کالعدم تنظیموں کی انتخابات میں شرکت ایک المیہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۱پاکستان میں 25 جولائی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں جہاں اب صرف دو روز باقی رہ گئے ہیں اس ملک کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے کالعدم تنظیموں کی انتخابات میں شرکت کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک المیہ قرار دیا ہے۔
-
سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم نہیں ہیں ، بلاول بھٹو زرداری
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۱پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی جماعت سمیت کئی دیگر سیاسی جماعتوں کو عام انتخابات کے لئے انتخابی مہم چلانے کےلئے سازگار ماحول فراہم نہیں کیا جارہا ہے جبکہ مخصوص سیاسی جماعتوں کو پورا موقع دیا جارہا ہے
-
آصف زرداری سمیت بیس افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۵سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر آصف زرداری سمیت بیس افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا ہے۔