SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان پیپلز پارٹی

  • خاص دینی مدارس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    خاص دینی مدارس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۲

    پاکستان کےسابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں کچھ خاص مدارس ہمارے بچوں کو بھٹکا رہے ہیں اور ان مدارس کے خلاف کارروائی کر کے اپنے بچوں کو غلط راہ پر چلنے سے بچانا ہو گا۔

  • پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ض) کے مابین تصادم

    پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ض) کے مابین تصادم

    Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱

    پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شوکت بسرا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی جبکہ ان کا پی اے جاں بحق ہوگیا ہے۔

  • حکومت کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کرنے سے خوفزدہ

    حکومت کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کرنے سے خوفزدہ

    Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۱

    پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمدمیں ناکام ہو چکی ہے۔

  • وزیراعلیٰ سندھ کے 3 مشیراور7 معاونین مستعفی

    وزیراعلیٰ سندھ کے 3 مشیراور7 معاونین مستعفی

    Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۱

    وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے 3 مشیروں اور 7 معاونین خصوصی نے استعفیٰ دے دیا۔

  • پاکستانی عوام کو نواز شریف سے چھٹکارے کی خبر

    پاکستانی عوام کو نواز شریف سے چھٹکارے کی خبر

    Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۸

    بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شریفوں نے پنجاب کے عوام کو یرغمال بنارکھا ہے جب کہ بہت جلد عوام کو نواز شریف اور شہباز شریف سے چھٹکارے کی خبر بھی ملے گی۔

  • حکومت کے خلاف بلاول بھٹو بھی میدان میں

    حکومت کے خلاف بلاول بھٹو بھی میدان میں

    Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۹

    حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں آج بلاول بھٹو کی قیادت میں لاہور سے فیصل آباد تک ریلی نکالی جا رہی ہے۔

  • سندھ: قائم علی شاہ آؤٹ، مراد علی شاہ ان

    سندھ: قائم علی شاہ آؤٹ، مراد علی شاہ ان

    Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۹

    پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو ہٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ صوبے میں نیا وزیراعلیٰ لانے کا فیصلہ کیا ہے نئے وزیراعلی کے لیے مراد علی شاہ کا نام لیا جا رہا ہے، جبکہ پارٹی قیادت نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

  • تحریک انصاف کا مجلس وحدت مسلمین کے مطالبات کی حمایت کا اعلان

    تحریک انصاف کا مجلس وحدت مسلمین کے مطالبات کی حمایت کا اعلان

    May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷

    تحریک انصاف کے سربراہ نے مجلس وحدت مسلمین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کرکے اپنی پارٹی کی جانب سے حمایت کا یقین دلایا ہے۔

  • پاکستان امریکہ تعلقات جمود کا شکار ہیں: آصف علی زرداری

    پاکستان امریکہ تعلقات جمود کا شکار ہیں: آصف علی زرداری

    May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۷

    پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات جمود کا شکار ہیں۔

  • بلاول نے نواز شریف کے استعفے کا مطالبہ کر دیا

    بلاول نے نواز شریف کے استعفے کا مطالبہ کر دیا

    May ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۴

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: وفاقی وزیر داخلہ نے یومِ عاشور پر مؤثر سیکورٹی انتظامات کی بابت متعلقہ اداروں کی ستائش کی ہے۔

    پاکستان: وفاقی وزیر داخلہ نے یومِ عاشور پر مؤثر سیکورٹی انتظامات کی بابت متعلقہ اداروں کی ستائش کی ہے۔

    ۷ hours ago
  • ہندوستان: آپریشن سندور کے دوران مارے گئے فوجیوں کے ناموں کا پہلی بار انکشاف

  • خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں میں پایا جانے والا استحکام آبنائے ہرمز پر جاری طویل ایرانی کنٹرول کا نتیجہ ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

  • عاشور طاغوت کے مقابلے میں استقامت اور ایثار و فداکاری کی تاریخی علامت: شیخ نعیم قاسم

  • امریکہ میں یومِ عاشور: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی مجلس عزا میں شرکت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS