-
پیپلز پارٹی کے رہنما فائرنگ سے ہلاک
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۳پیپلز پارٹی کے رہنما بابرسہیل بٹ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔
-
پیپلزپارٹی کی جانب سے فوجی عدالتوں كی مخالفت
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱پاكستان پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں كی بحالی كی مخالفت كردی ۔
-
اے پی سی کا مقصد فوجی عدالتوں پراتفاق رائے پیدا کرنا
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰پاکستان میں فوجی عدالتوں پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے پیپلز پارٹی نے آج آل پارٹیز کانفرںس (اے پی سی) کا انعقاد کیا۔
-
پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۵مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیرصدارت اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں ہوا۔
-
آپریشن ردالفساد کے ساتھ ردالنثارپربھی تاکید
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۶پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ آپریشن ردالفساد کے ساتھ ردالنثار بھی ہوجانا چاہیے۔
-
خاص دینی مدارس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۲پاکستان کےسابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں کچھ خاص مدارس ہمارے بچوں کو بھٹکا رہے ہیں اور ان مدارس کے خلاف کارروائی کر کے اپنے بچوں کو غلط راہ پر چلنے سے بچانا ہو گا۔
-
پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ض) کے مابین تصادم
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شوکت بسرا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی جبکہ ان کا پی اے جاں بحق ہوگیا ہے۔
-
حکومت کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کرنے سے خوفزدہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۱پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمدمیں ناکام ہو چکی ہے۔
-
وزیراعلیٰ سندھ کے 3 مشیراور7 معاونین مستعفی
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۱وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے 3 مشیروں اور 7 معاونین خصوصی نے استعفیٰ دے دیا۔
-
پاکستانی عوام کو نواز شریف سے چھٹکارے کی خبر
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۸بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شریفوں نے پنجاب کے عوام کو یرغمال بنارکھا ہے جب کہ بہت جلد عوام کو نواز شریف اور شہباز شریف سے چھٹکارے کی خبر بھی ملے گی۔