-
وعدہ کرتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئي کی امید پر پورا اتروں گا: نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں کہ بانی پی ٹی آئی کے اعتماد پر پورا اتروں گا۔
-
بابرسلیم سواتی خیبرپختونخوا اورعبدالخالق اچکزئی بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶بابرسلیم سواتی خیبرپختونخوا اورعبدالخالق اچکزئی بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے اور انہوں نے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶پاکستان کی 16 ویں قومی اسمبلی معرض وجود میں آ گئی، نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔
-
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۰پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں وزیر اعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔
-
شہباز شریف وزیراعظم اور ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی نامزد
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کو وزیراعظم اور ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کردیا۔
-
پاکستان کی بعض جماعتوں کا انتخابی نتائج کےخلاف احتجاج کا دائرہ بڑھانےکااعلان
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۲پاکستان کی جماعت اسلامی، جے یو آئی ف اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)، نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اپنے احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان: سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ کل تک ٹل گیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل میں آزاد امیدواروں کی شمولیت اور مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔
-
مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ بن گئے
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئےہیں۔
-
مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں۔
-
سندھ اسمبلی: پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر منتخب
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔