-
ہندوستان: انڈیگو کی دوسو سے زیادہ پروازیں آج بھی منسوخ، مسافروں کی پریشانیوں کا سلسلہ جاری
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کی سب سے بڑی پرائیویٹ ایئر لائن انڈیگو کی تقریباً 224 پروازیں آج ملک کے تمام بڑے ہوائی اڈوں پر منسوخ کر دی گئی ہیں جس کی وجہ سے مسافروں کی پریشانیاں ابھی دور نہیں ہوئی ہیں۔
-
ہندوستانی ہوائی اڈوں پر افراتفری، انڈیگو کی پروازیں مسلسل کینسل
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳ہندوستان میں انڈیگو ایئرلائن کے کینسیلیشن سے پیدا ہونے والا بحران بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان ؛ انڈگو ایئر لائن کا بحران، پانچ سو سے زائد پروازیں منسوخ
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶ہندوستان میں نجی فضائی کمپنی انڈگو کی پروازوں کی منسوخی کا بحران جاری ہے ۔
-
امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن ختم/ پروازوں کی بحالی میں ابھی وقت
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸امریکی حکومت کے طویل ترین شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے باوجود، ملک کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کو اب بھی بڑے پیمانے پر خلل کا سامنا ہے، صرف جمعرات کو تقریباً 1 ہزار پروازیں منسوخ کردی گئيں۔
-
امریکہ میں ایک ساتھ 700 پروازیں ہوئیں منسوخ
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲امریکہ کی فیڈرل حکومت کے شٹ ڈاؤن کا سلسلہ دوسرے مہینے میں داخل ہوگیا ہے اور اب اس کی زد میں ملک کے 40 بڑے ایئرپورٹ آگئے ہیں۔
-
امریکہ: ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ حادثہ، 7 افراد ہلاک
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱امریکی ریاست کینٹکی کے لوئس ول شہر میں ایک کارگو طیارہ حادثے میں 7 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان: قومی ایئر لائن کے انجینیروں کی ہڑتال آج دوسرے دن بھی جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶اطلاعات کے مطابق پاکستان میں قومی ایئر لائن کے انجینیروں کی کل شروع ہونے والی ہڑتال آج دوسرے دن بھی جاری ہے۔
-
پی آئی اے انجینیئروں کی ہڑتال، بین الاقوامی پروازیں معطل
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸پاکستان میں اییئر کرافٹ انجینیروں نے ہڑتال کردی جس کی وجہ سے پی آئی اے کی پروازیں معطل ہوگئیں
-
پی آئی اے کو برطانیہ کے لیے پروازوں کی اجازت مل گئی
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کو برطانیہ کے لیے مسافر اور کارگو پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی ہے
-
ہندوستان میں تیس سے زائد پروازیں منسوخ
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں خراب موسم کے باعث تیس سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں