-
پریس ٹی وی کی اینکر کی گرفتاری، امریکی دوغلی پالیسی کی واضح مثال
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پریس ٹی وی کی گرفتار صحافی کے ساتھ امریکی حکومت کے برتاو کو عالمی سطح پر امریکہ کے جھوٹے سیاسی کردار کا واضح نمونہ قرار دیا ہے۔
-
مرضیہ ہاشمی پر کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا: آئی آر آئی بی
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے آئی آر آئی بی کی ایکسٹرنل سروس کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ امریکی عدالت کے بیان کے مطابق ابھی تک پریس ٹی وی کی اینکر اور صحافی مرضیہ ہاشمی پر کوئی الزام عائد نہیں کیا گیا ہے۔
-
امریکا میں پریس ٹی وی کی انکر کی گرفتاری
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا میں پریس ٹی وی کی انکر کی گرفتاری 2
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
مرضیہ ہاشمی نے کوئی جرم نہیں کیا، واشنگٹن کی عدالت کا اعتراف
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۶واشنگٹن کی ایک عدالت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی کو کسی الزام کے بغیر ایک نامعلوم کیس میں محض کلیدی گواہ کے طور پر گرفتار کیا گیا ہے۔
-
امریکا کا غیرانسانی سلوک ، صحافی مرضیہ ہاشمی کا کوئی پتہ نہیں
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی کہ جنہیں امریکا میں حراست میں لے لیا گیا، ان کے گھر والوں کو یہ نہیں معلوم ہے کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہیں۔
-
امریکا میں پریس ٹی وی کی انکر کی گرفتاری
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
واہ رے اظہار رائے کی آزادی!!!
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹اظہار رائے کی آزادی کا دم بھرنے والے ملک نے ایک خاتون اینکر کو گرفتار کرکے دنیا میں اپنی فطرت کو پھر سے واضح کر دیا ۔ #FreeMarziehHashemi
-
امریکہ کو ایران کا انتباہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے نمائندے نے پریس ٹی وی کی اینکر کو رہا نہ کرنے کے بابت امریکہ کو متنبہ کیا ہے۔
-
پریس ٹی وی کی اینکر کی عالمی سطح پر رہائی کا مطالبہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷عالمی سطح پر پریس ٹی وی کی اینکر کی رہائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ #FreeMarziehHashemi