-
غزہ کے عوام کو سلام، 80 فیصد فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی، ٹرمپ کے سازشی منصوبے پر پھرا پانی
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے پریس ہیڈ کوارٹر نے کہا ہے کہ اسّی فیصد فلسطینی شمالی غزہ پٹی میں واپس آچکے ہیں لیکن صیہونی حکومت غزہ پٹی میں انسانی امداد پہنچنے میں بدستور رکاوٹ ڈال رہی۔ دوسری طرف مختلف یورپی ممالک نے فلسطینیوں کو غزہ پٹی سے جبری طور پر باہر نکالنے کے امریکی صدر کے منصوبے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں: فلسطینی پناہ گزینوں کی فاتحانہ واپسی
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/28
-
غزہ؛ جنگ بندی کے بعد بےگھر ہونے والے عوام کی واپسی کا سلسلہ جاری+ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کے بعد بےگھر ہونے والے عوام نے واپسی کا عمل شروع کر دیا ہے۔
-
غزه میں ٹھنڈک معصوم جانوں کی آفت، پناہ گزینوں کی ابتر صورتحال + ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷سردی اور بارش کے موسم کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ کے جنگ زدہ پناہ گزینوں کی صورتحال مزید نازک ہو گئی ہے۔
-
طالبان کے پناہ گزینوں کے امور کے وزیرخلیل الرحمان حقانی دھماکے میں ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱طالبان کے پناہ گزینوں کے امور کے وزیر خلیل الرحمان حقانی افغان وزارت داخلہ کی مسجد میں ایک دھماکے میں مارے گئے۔
-
غزہ پر دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، پناہ گزین کیمپوں پر برسائے جا رہے ہیں بم
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری کے نتیجے میں مزید چار فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
سیاسی پروگرام فلسطینی کاز: پناہ گزینوں پر اسرائیل کے تازہ حملے
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/07
-
جنگ بندی کے بعد لبنانی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری + ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۹جنگ بندی کے بعد جنوبی لبنان کے شہری اپنےگھروں کو واپس آنا شروع ہوگئے ہيں۔
-
غزہ میں پناہ گزینوں کی ابتر صورتحال
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱سردی اور بارش کے موسم کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ کے جنگ زدہ پناہ گزینوں کی صورتحال مزید نازک ہو گئی ہے۔
-
فلسطینی کنبوں کی جلاوطنی فسطائی غاصبوں کا ایک اور مجرمانہ اقدام
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کنیسٹ کے نئے قانون کو اس کی نسل پرستی کا ثبوت قرار دیا ہے۔