-
امریکہ میں پناہ گزینوں کے لیے کوئی جگہ نہیں: ٹرمپ
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۵امریکی صدر نے کہا ہے کہ امریکہ میں پناہ گزینوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
مہاجرین کی کشتی کو حادثہ بڑے پیمانے پرہلاکتوں کاخدشہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۶لیبیا کے ساحل کے قریب بحیرہ روم میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 117 افراد کی ہلاکت خدشہ ہے۔
-
مہاجرین ٹرمپ کی دیوار پھاند گئے ۔ تصاویر
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳میکسیکو کی جانب سے امریکہ کی طرف جانے والے سیکڑوں مہاجرین سرحدی دیوار پھاند کر امریکہ میں داخل ہو گئے۔ امریکہ کی سرحدی فورس نے انہیں روکنے اور منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔
-
حالات کے مارے مغربی پناہگزیں ۔ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶مغرب کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ چھے سو سے زائد پناہ گزیں جو گیارہ کشتیوں میں سوار ہو کر اسپانیا پہونچنا چاہتے تھے، انہیں نجات دلا دی گئی۔
-
درد کے مارے یہ مسلمان کہاں جائیں؟! ۔ ویڈیو
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۱میانمار کی سفاک حکومت اور فوج نے اس ملک میں صدیوں سے رہ رہے مقامی روہنگیا مسلمانوں پر اس قدر مظالم ڈھائے کہ سات لاکھ سے زائد روہنگیا باشندے پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔پناہ گزینوں کی اس منتقلی کے دوران مختلف زاویوں سے اس دردناک ہجرت کی تصاویر اور ویڈیوز لی گئی ہیں۔کواڈکاپٹر سے لی گئی ایک ویڈیو ملاحظہ فرمائیں!
-
نہ وطن میں سکون نہ پردیس میں! ۔ تصاویر
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲امریکی ریاست ٹکزاس میں میکسیکو سے ملنے والی سرحد پر مہاجرین کی آمد اور انکی گرفتاری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی تازہ صورتحال ۔ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵میانمار کے وحشیانہ و سفاکانہ جرائم سے تنگ آکر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے لاکھوں روہنگیا مسلمان تمام تر صعوبتوں، مشکلوں اور مصائب و آلام کے باوجود اپنا سفر زندگی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
پناہ گزینوں کو پناہ دینے کے بارے میں یورپ کو اٹلی کی جانب سے مہلت
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۴اٹلی کے وزیراعظم نے یورپی یونین کے رکن ملکوں کو چار سو پچاس تارکین وطن کو اپنے اپنے یہاں پناہ دینے کے لئے مہلت دے دی ہے اور خبردار کیا ہے کہ اگر یورپی ملکوں نے ان پناہ گزینوں کو اپنے یہاں قبول کرنے کے بارے میں فوری طور پر کوئی فیصلہ نہ کیا تو اٹلی بھی انہیں اپنے یہاں آنے کی اجازت نہیں دے گا
-
ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف مظاہروں میں شدت
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹امریکی صدر کی تارکین وطن مخالف پالیسیوں کے مخالفین نے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
ٹرمپ کے خلاف وائٹ ہاؤس کے اندر احتجاج ۔ ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۷امریکی صدر ٹرمپ کے نئے غیر انسانی ایمیگریشن قانون کے خلاف ہونے والے اعتراضات وائٹ ہاؤس کے اندر تک جا پہونچے۔ ٹرمپ کے اس غیر انسانی اور گھناؤنے قانون کے سبب غیر ملکی پناہ گزیں بچوں کو انکے ماں باپ سے جدا کر کے ایک الگ جگہ قید کیا جا رہا ہے۔