-
امریکی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، ورجینیا یونیورسٹی کے دسیوں طلبہ کو حراست میں لے لیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹امریکہ میں پولیس نے ورجینیا یونیورسٹی میں دسیوں طلبہ کو حراست میں لے لیا ہے ۔
-
ہندوستان میں مسلح افراد کے حملے میں سی آر پی ایف کے 6 اہلکارہلاک و زخمی
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴ہندوستان کی ریاست منی پور کے ایک علاقے میں عسکریت پسندوں کے حملے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے دو اہلکاراپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔
-
اسٹاکھوم اجلاس پر حملہ وحشتناک ہے: سوئيڈن کے وزیراعظم
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴سوئيڈن میں نقاب پوش افراد نے اسٹاکھوم میں فاشیزم مخالفین کے اجلاس پر حملہ کر دیا۔
-
سفید فام امریکی پولیس کی فائرنگ سے سیاہ فام امریکی شہری جاں بحق
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲امریکہ کی شیکاگو پولیس نے ڈرائیونگ قانون کی خلاف ورزی کرنے پر ایک سیاہ فام امریکی شہری کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
سیستان و بلوچستان میں پولیس کی گاڑی پر حملہ، پانچ اہلکار شہید اور ایک زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۹ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے اعلی عہدیدار علی رضا مرحمتی نے کہا ہے کہ مسلح عناصر کے حملے میں پانچ سیکورٹی اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا-
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گردہلاک، ڈی ایس پی گن مین سمیت جاں بحق
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواکے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ جبکہ لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی اپنے گن مین سمیت جاں بحق ہو گئے۔
-
ہندوستان میں الیکشن کمیشن کی انتخابات کے تعلق میٹنگ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸ہندوستان میں الیکشن کمیشن نے انتخابات کے تعلق سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی میٹنگ طلب کرلی ہے۔
-
دہلی کے وزیر اعلیٰ کی گرفتاری کے خلاف مظاہرے، کئی عآپ لیڈر گرفتاراور نظربند
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کو لے کر عام آدمی پارٹی نے آج وزیر اعظم کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کیا ہے
-
ہندوستان: دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال کو گرفتار کرلیا گیا، گھر کی تلاشی اور پوچھ گچھ کے بعد ای ڈی کا ایکشن
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۶دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو جمعرات کی رات ای ڈی (انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ) نے گرفتار کر لیا۔ کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
-
ہندوستان: ریواڑی فیکٹری میں دھماکہ، 7 افراد ہلاک
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴ہندوستان کی ریاست ہریانہ کی ایک فیکٹری میں بوائلر کے دھماکے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔