-
افغانستان کی مختلف جیلوں میں طالبان اور داعش سمیت 29 ہزار قیدی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲افغانستان کی مختلف جیلوں میں 29 ہزار 248 قیدی ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک 5 زخمی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰امریکہ میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد ہلاک ہوئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک متعدد زخمی
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶امریکی ریاست لوئیزیانا میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں کم از کم 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
عراق بڑی تباہی سے بچ گیا، خودکش حملہ آور ہلاک
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ کل رات ایک خودکش حملہ آور کو ہلاک کردیا گیا جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر انسانی جانیں محفوظ رہیں۔
-
کشمیر میں جھڑپ، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو مختلف علاقوں میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار اور 3 عسکریت پسند جاں بحق ہوئے۔
-
عراق، صوبہ کرکوک میں پولیس ٹیم پر حملہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰عراق کے صوبے کرکوک میں ایک دہشت گردانہ حملے میں متعدد پولیس اہلکار جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہيں۔
-
طالبان کے حملے میں 4 افغان سیکورٹی اہلکارجاں بحق
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵افغانستان میں طالبان کے حملے میں چار افغان پولیس اہلکار مارے گئے۔
-
صیہونی پولیس کے ہاتھوں دو فلسطینیوں کی شہادت
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳غاصب صیہونی حکومت کے پولیس اہلکاروں نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع شہر طمرہ کے ایک علاقے پر حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
-
پاکستان میں فائرنگ سے 3 دہشتگردوں سمیت 7 افراد ہلاک
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹پاکستان میں فائرنگ سے 4 افراد جبکہ آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
فرانس میں سیکورٹی بل کےخلاف مظاہرے
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵فرانس کے کئی شہروں میں سیکورٹی بل کےخلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔