-
سخت ترین سکیورٹی کے باوجود نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ 32 ویں ہفتے بھی جاری رہا۔
-
دہلی تشدد کے واقعات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیے: حزب اختلاف
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵کانگریس نے احتجاج کرنے والے کسانوں کو زبردستی ہٹانے کو غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کسان تحریک کو زبردستی کچل کر ختم کرنا چاہتی ہے۔
-
امریکہ میں نائٹروجن گیس لیک ہونے سے 15 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰امریکی ریاست جورجیا کے ایک کارخانے میں نائٹروجن گیس لیک ہونے سے 15 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
زرعی قوانین کے خلاف 40 دنوں سے دھرنا دینے والوں کے خلاف کریک ڈاون
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱پولیس نے 40 دنوں سے دھرنا دے رہے کسانوں کوباغپت بارڈر سے ہٹا دیا ہے۔
-
یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیر میں ہڑتال، کسانوں کی ٹریکٹر ریلی
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵کشمیر میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ہڑتال ہے، موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل ہیں اور کسان ٹریکٹر ریلی نکال رہے ہیں۔
-
جنوبی افریقہ اور پاکستان کے مابین پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۶جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات، سکیورٹی سخت
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱یوم جمہوریہ کی تقریب کے موقع پر ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں چاروں طرف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور اس کےلئے ہزاروں مسلح اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔
-
افغانستان میں جھڑپیں 40 طالبان ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۶افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں یوم جمہوریہ اور ٹریکٹر ریلی
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴دہلی پولیس نے یوم جمہوریہ کی تقریب کے اختتام کے بعد کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے لئے اجازت دی ہے۔
-
ٹرمپ ہوں یا بائیڈن، امریکی پولیس وحشی ہی رہے گی!۔ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷گزشتہ شب امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں پولیس نے جان بوجھ کر اپنی گاڑی نے کئی مظاہرین کو روند ڈالا۔ انسانی حقوق کی پامالی، قتل و غارت اور نسل پرستانہ رویے کے حوالے سے امریکی پولیس دنیا میں کافی نام کما چکی ہے۔ گزشتہ برس نسل پرستانہ پولیس افسر کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد پولیس تشدد کے خلاف امریکہ میں ملکی سطح پر ایک تحریک کا آغاز ہوا مگر اس کے باوجود اسکے تشدد پسندانہ رویہ کو لگام نہیں لگ سکی ہے۔