-
امریکی مظاہرین کو سرکوب کرنے پر روس کا سخت رد عمل
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کی سرکوبی کو امریکہ میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار جاں بحق
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵اسلام آباد میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
مسلح دہشت گردوں کے حملے میں ایران کے 2 سکیورٹی اہلکار شہید
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹ایران کی پولیس کے دو اہلکار صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر سرباز میں مسلح دہشت گردوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں شہید ہو گئے۔
-
کابل میں پولیس کی گاڑی میں دھماکہ
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکے کی خبر ہے۔
-
جرمنی میں مسجدوں اور مسلمانوں پر پولیس کے حملے
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵مسجدوں اور مسلمانوں پر جرمنی پولیس کے حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
کورونا سے مقابلہ کے لئے نیپالی پولیس کا توڑ
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹کورونا کی روک تھام کے پیش نظر دنیا کے بہت سے ممالک کی طرح، نیپال میں بھی لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو لاک ڈاؤن کو نظر انداز کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔ کورونا کے خطرات سے محفوظ رہتے ہوئے ایسے افراد کو گرفتار کرنے کے لئے نیپالی پولیس نے ایک خاص آلہ تیار کر لیا ہے۔
-
افغانستان، طالبان کے حملے میں 19 ہلاک
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲افغانستان میں طالبان کے 2 حملوں میں کم از کم 19 افغان پولیس اہلکار اور دیگر مارے گئے۔
-
افغان پولیس والے نے اپنے چار ساتھویں کی جان لی
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱افغان پولیس اہلکار نے چیک پوسٹ پر اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
مظاہرین کے ساتھ فرانسیسی پولیس کی بربریت ۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۱حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے یلو جیکٹ تحریک کے مظاہرین پر فرانسیسی پولیس کے تشدد نے اس ملک میں انسانی حقوق کی قلئی کھول کر رکھ دی ہے۔
-
مولانا کلب جواد نے دہلی میں فسادات سے متأثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳ہندوستان کی ریاست یوپی کے دارالحکومت لکھنؤ کے امام جمعہ مولانا کلب جواد نے بعض سماجی تنظیموں سے جڑے افراد کے ساتھ دہلی فسادات میں نقصان اٹھانے والے مسلم علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے جو باتیں کی ہیں اس نے دہلی کی مرکزی حکومت اور پولیس کے کردار پر بڑے سوالات کھڑے کر دئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کی مساجد اور انکے مکانات کو تباہ کرنے کے لئے بم جیسے دھماکہ خیز مادوں کا استعمال کیا گیا ہے۔