-
لائیبریری میں مشغولِ مطالعہ طلبا پر ہندوستانی پولیس کا قہر ۔ ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۹حال ہی میں ایک سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی لائیبریری میں پولیس نے گھس پر وہاں محو مطالعہ طلبا پر اچانک ڈنڈے برسانا شروع کر دئے۔ اس ویڈیو نے ہندوستان میں جمہوریت اور اقلیت کی آزادی و احترام کے تعلق سے خاصے سوال کھڑے کر دئے ہیں۔ یہ ویڈیو اُس وقت کی ہے جب چند روز قبل حکومت کے پاس کردہ خلاف آئین ’شہریت ترمیمی قانون‘ کے خلاف جامعہ ملیہ کے طلبا مصروف احتجاج تھے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 5 ہلاک و زخمی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸امریکی ریاست کونیٹیکٹ کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پولیس نے شاہین باغ مظاہرین کو وزیر داخلہ سے ملنے سے روک دیا
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷دہلی کے شاہین باغ میں گذشتہ دو مہینے سے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری دھرنے پر بیٹھی خواتین نے اتوار کو وزیر داخلہ سے بات کرنے کے لئے ان کی رہائشگاہ کی جانب مارچ شروع کیا ہی تھا کہ پولیس نے انہیں روک دیا
-
نائیجیریا میں مسلح افرادکا حملہ30 افراد جاں بحق
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰نائیجیریا کے شمال مغرب کے ایک گاوں میں مسلح افراد کے حملے میں30 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین پر لاٹھی چارج
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵گزشتہ رات پولیس نے اترپردیش کے شہر کانپور میں پچھلے تین ہفتوں سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کو منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج کیا۔
-
ہندوستان میں سکھوں کی ریلی میں دھماکہ متعدد ہلاک و زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶ہندوستان میں سکھوں کی ریلی میں دھماکے سے 6 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
پاکستان: سکیورٹی فورسزاور دہشت گردوں میں جھڑپیں، 12ہلاک
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲پاکستان میں سکیورٹی فورسزاور دہشت گردوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں 10 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستانی شہری امریکی سفارتخانے کی قانون شکنی کا شکار
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی نمبر پلیٹ والی گاڑیاں جو ماضی میں پاکستانی قانون کو توڑتے ہوئے کئی حادثات کا باعث بنیں اس بار نیز ایک پاکستانی خاتون کو موت کے منہ میں دھکیل دیا۔
-
افغانستان میں 31طالبان ہلاک و زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸افغانستان کے صوبے قندھار اور غزنی میں طالبان کے خلاف مہم میں سنیچر کی رات 21طالبان ہلاک گئے اور دس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
انٹرپول کے سابق سربراہ کو قید اور جرمانہ کی سزا
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰چین کی عدالت نے بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سابق سربراہ کو 13 سال، 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔