SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

پولیس

  • یورپ کی مہربان پولیس! ۔ ویڈیو

    یورپ کی مہربان پولیس! ۔ ویڈیو

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷

    عرصۂ دراز سے فرانس کے مختلف شہروں میں عمانوئل میکرون کی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں مگر ان کو اب ک نہ صرف یہ کہ صدر میکرون نے نظر انداز کیا ہے بلکہ ہر ممکن شکل میں انہیں کچلنے کی بھی کوشش کی ہے۔ اس ویڈیو میں مظاہرین کے ساتھ فرانسیسی پولیس کا وحشیانہ رویہ ملاحظہ کیجئے!

  • فرانس: پولیس کا مظاہرین پر وحشیانہ تشدد متعدد زخمی

    فرانس: پولیس کا مظاہرین پر وحشیانہ تشدد متعدد زخمی

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶

    فرانس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر 2018ء میں احتجاج شروع کرنے والے پیلی جیکٹ مظاہرین اب پینشن اصلاحات کےخلاف سڑکوں پرآگئے ہیں۔

  • لندن میں چاقو زنی کی واردات میں 3افراد ہلاک

    لندن میں چاقو زنی کی واردات میں 3افراد ہلاک

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱

    مشرقی لندن کے علاقے سیون کنگز میں چاقو زنی کی واردات میں 3افراد ہلاک ہوگئے۔

  • ہانگ کانگ: کرسمس کے موقع پر مظاہرین پرآنسو گیس کے شیل فائر

    ہانگ کانگ: کرسمس کے موقع پر مظاہرین پرآنسو گیس کے شیل فائر

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۸

    ہانگ کانگ میں پولیس نے کرسمس کے موقع پر ہزاروں مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل فائر کیے۔

  • کربلا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

    کربلا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

    Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴

    کربلائے معلی میں عوام اور زائرین کی حفاظت کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

  • شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج 6 جاں بحق، 5 ٹرینیں اور 25 بسیں نذر آتش

    شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج 6 جاں بحق، 5 ٹرینیں اور 25 بسیں نذر آتش

    Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸

    شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہندوستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور حالات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں۔

  • افغان اہلکار کی فائرنگ 27 ہلاک

    افغان اہلکار کی فائرنگ 27 ہلاک

    Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶

    افغانستان میں پیرا ملٹری فورس کے اہلکاروں کے ایک گروہ نے فوجی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 27 کو ہلاک کردیا اور اسلحہ سمیت طالبان سے جا ملا۔

  • پاکستان: 5 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی

    پاکستان: 5 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی

    Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳

    پاکستان میں ایف سی اور پولیس کی گاڑیوں پر نامعلوم افراد کے حملے میں دو ایف سی اہلکار جاں بحق جبکہ تین پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔

  • امریکی جیل سے رہا ہونے والے ایرانی سائنسدان کے انکشافات

    امریکی جیل سے رہا ہونے والے ایرانی سائنسدان کے انکشافات

    Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹

    امریکی جیل سے رہا ہونے والے ایرانی سائنسدان نے چشم گشا انکشافات کئے ہیں۔

  • برطانیہ میں ہلاکتوں کے بعد لندن برج بند

    برطانیہ میں ہلاکتوں کے بعد لندن برج بند

    Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۶

    لندن برج پر چاقو کے حملے کے بعد محکمہ فورنسک کی تحقیقات کی وجہ سے کچھ دنوں کے لئے لندن برج کو بند رکھے جانے کا اعلان ہوا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان: بجلی اور پیٹرولیئم میں عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت
    پاکستان: بجلی اور پیٹرولیئم میں عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت
    ۰ second ago
  • ہندوستان میں گوگل اور میٹا کو نوٹس
  • یورپی ٹرائیکا کو اسنیپ بیک مکانیزم کو فعال کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں؛ ایرانی وزیرخارجہ
  • واشنگٹن دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہ کرے؛ برازیل کے صدر
  • ماسکو میں رہبر انقلاب اسلامی مشیر علی لاریجانی اور ولادیمیر پوتین کی ملاقات
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS