-
ناروے: قرآن پاک کی بے حرمتی کی اجازت نہیں
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵نارویے پولیس کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دیں گے، دوبارہ ایسی مذموم کوشش کی گئی تو قانون حرکت میں آئے گا۔
-
ہندوستان: نکسلیوں کے حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ (Jharkhand) کےچندوا تھانہ کےعلاقے میں نکسلیوں نے گھات لگاکرپی سی آروین کو نشانہ بنایا۔
-
ہندوستان: وکلاء کی ہڑتال عدالتی کام کاج متاثر
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸پولیس اور وکلاء کے مابین مذاکرات ناکام ہونے کے پیش نظر وکلاء آج بھی ہڑتال پر ہیں۔
-
اجودھیا معاملہ، یو پی میں سیکورٹی سخت
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بابری مسجد کیس کا فیصلہ کسی بھی وقت سنائے جانے کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
پاکستان میں 3دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸پاکستان کے شہر کوئٹہ میں 3 دہشتگرد جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 3 افرادجاں بحق ہو گئے۔
-
امریکی پولیس کی دہشتگردی ۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ستمبر دو ہزار پندرہ کی ایک ویڈیو حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں امریکی پولیس کی دہشتگردی اور بربریت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں کئی پولیس والوں نے ویلچیئر پر بیٹھے ایک اٹھائیس سالہ معذور کو گولیوں سے بھون ڈالا۔پولیس آفیسر کا کہنا تھا کہ یہ شخص مسلح تھا اور ہم نے اس سے اسلحہ زمین پر رکھ کر ہاتھ سر پر رکھنے کو کہا مگر اُس نے ہماری بات نہیں مانی، جس کے بعد ہم نے اس پر فائرنگ کر دی...امریکہ میں اتنی ہی آسانی سے جان لے لی جاتی ہے!!!
-
ہانگ کانگ میں حکومت مخالف احتجاجی مارچ کا سلسلہ جاری
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴ہانگ کانگ میں پابندیوں کے باوجود حکومت مخالف مظاہرین کا احتجاجی مارچ جاری ہے۔
-
بنگلا دیش: گستاخانہ مواد پر ہنگامے، 4 جاں بحق 50 زخمی
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳ہنگامے مسلمانوں کی دل آزاری پر مبنی ایک متنازع فیس بک پوسٹ پر شروع ہوئے۔
-
ہندوستان میں دھماکہ 22 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳پولیس اورفائر بریگیڈ کی ٹیم بچاؤ اورامدادی کاموں میں مصروف ہے۔
-
طالبان کا حملہ ضلعی گورنرہلاک
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸افغانستان میں طالبان نے ضلعی گورنر راز محمد وزیری کے قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں گورنر ہلاک ہوگئے۔