-
امریکہ میں فائرنگ سے26 ہلاک و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوفائرنگ کے واقعے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
-
بنگلا دیش: پولیس کی فائرنگ سے دو تارکین وطن ہلاک
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹بنگلا دیش کے روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ کے نزدیک پولیس کی فائرنگ سے دو تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔
-
عالمی مقابلوں میں ایرانی جوڈو کےکھلاڑی کا طلائی تمغہ
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۹ایران کے جوڈو کے کھلاڑی غفار میرزائی نے چین میں جاری پولیس اور فائربریگیڈ کے عالمی مقابلوں میں اپنے روسی اور امریکی حریفوں کو شکست دے کر سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔
-
امریکی پولیس افسران کا ایک اور نسل پرستانہ اقدام
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۲امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک سیاہ فام شہری کے ساتھ دو گھڑ سوار پولیس افسران کے نسل پرستانہ رویّے نے پولیس کو معافی مانگنے پر مجبور کر دیا۔
-
افغان پولیس اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ 7 ہلاک
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۱فائرنگ کا واقعہ قندہار کے پولیس اسٹیشن میں پیش آیا۔
-
ہانگ کانگ میں ہزاروں افراد کا پولیس تشدد کے خلاف مظاہرہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ پولیس کے تشدد سے متعلق آزادانہ تفتیش کی جائے۔
-
جنوبی افغانستان میں طالبان کا حملہ، انیس ہلاک
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹جنوبی افغانستان میں قائم ضلعی آفس پر طالبان کے حملے میں انیس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے اور جوابی کارروائی میں 93 ہلاک
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶افغانستان میں طالبان کے حملے اور جوابی کارروائی میں93 ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاون
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے 33 ویں سنیچر کو بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کا سلسلہ جاری رکھا جس کے دوران پر تشدد واقعات رونما ہوئے۔
-
لورا لائی میں پولیس لائن پر حملہ، 3 ہلاک متعدد زخمی فائرنگ کا سلسلہ جاری
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰حملے کے دوران دھماکے کی بھی آوازسنی گئی۔