-
رہبر انقلاب اسلامی سے پولیس کے آفیسروں اور کمانڈروں کی ملاقات
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۲فوٹو گیلری
-
سائبراسپیس کی سلامتی کی تاکید
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان:لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کیلئے ووٹنگ شروع
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳ہندوستان کے ایوان زیریں لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت 9 ریاستوں کی 71 سیٹوں پر آج ووٹنگ ہورہی ہے ۔ اس مرحلہ میں کئی بڑے لیڈروں سمیت مجموعی طورپر 961امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے۔
-
اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت پر زور
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۹رہبرانقلاب اسلامی نے اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان، پولیس اور نکسلیوں میں جھڑپ 2 نکسلی ہلاک
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ہندوستان میں جہاں آج دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ ہو رہی ہے اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں وہیں پولیس اور نکسلیوں میں تصادم بھی ہوا ہے۔
-
افغانستان میں 20 دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹غزنی کے 21 گاؤں پرسکیورٹی فورسزنے کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
پیرو کے سابق صدر کی خودکشی
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶پیرو کے سابق صدر نے گولی مار کر خودکشی کرلی۔
-
لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کی مہم ختم کل ووٹنگ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲ہندوستان کے ایوان زیریں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جمعرات کو ہونے والی ووٹنگ کے لئے کل منگل کی شام پانچ بجے انتخابی مہم ختم ہوگئی۔
-
پشاور: دہشتگردوں کے خلاف آپریشن5 دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۶دہشت گرد تین منزلہ عمارت میں پناہ لئے ہوئے ہیں جہاں سے وہ مورچہ بند کر سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کر رہے ہیں۔
-
افغانستان میں جھڑپ، 40 سے زائد ہلاک
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲افغانستان میں حالات کشیدہ ہیں اور اس ملک کے مختلف علاقوں میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔