-
ہندوستان: لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ شروع
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵لوک سبھا انتخابات 2019 کے پہلے مرحلے میں 91 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں 12 پولیس اہلکار ہلاک وزخمی
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹افغانستان میں طالبان کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملوں میں 17 سکیورٹی اہلکار ہلاک
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۴افغانستان میں طالبان کے مختلف صوبوں میں حملوں میں 17 افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی طالبان کے 4 دہشت گرد ہلاک
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے لورالائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران طالبان کے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ، قاتل پولیس افسر کی بریت کے خلاف سیاہ فاموں کا مظاہرہ
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۵سیاہ فام امریکی شہری کے قاتل پولیس اہلکار کو عدالت سے بری کئے جانے کے خلاف مقتول کے اہل خانہ نے مظاہرے کئے ہیں۔
-
نیوزیلینڈ پولیس چیف نے عربی میں خطبہ پڑھا ۔ ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶نیوزیلینڈ پولیس چیف ’’نائلہ حسن‘‘ نے دہشتگردانہ حادثہ کے متاثرین اور دیگر شہریوں کو خطاب کرتے ہوئے عربی میں پہلے خطبہ پڑھا جس کے دوران وہ خود کو روک نہ پائیں اور رو پڑیں۔ اسکے بعد انہوں نے اپنے مسلمان ہونے پر فخر کرتے ہوئےشہدا کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا اور اطمینان دلایا کہ مذہبی مقامات بالخصوص مساجد کی سیکورٹی کو سخت بنایا جائے گا۔
-
عید نوروز کے موقع پر ٹریفک کو کنٹرول کرنےکیلئے پولیس کے جوانوں کی ریہرسل
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۳فوٹو گیلری
-
فرانسیسی پولیس کے تشدد پر اقوام متحده کا اعتراض
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
ماؤنٹین پولیس ۔ تصاویر
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵ایران کی ماؤنٹین پولیس جسکا کام پہاڑوں کی بلندیوں اور اسکے دامن میں عوام کو سیکورٹی فراہم کرنا ہے۔
-
امریکہ، سیاہ فام کے قاتل پولیس اہلکاروں کی بریت کے خلاف مظاہرہ
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰سیاہ فام امریکی نوجوان کے قاتل پولیس اہلکاروں کو عدالت سے بری کیے جانے کے خلاف کیلی فورنیا میں زبردست مظاہرے کیے گئے۔