-
فرانسیسی پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱فرانسیسی پولیس نے نانت شہر میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا ہے۔
-
ہندوستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 6 اہلکار ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۴جھارکھنڈ کےضلع لاتیہارکے چپادوهر تھانہ علاقہ کے بدھ پہاڑ علاقے میں نکسلیوں کی طرف سے بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں جھارکھنڈ جگوار کے چھ اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
قاتل پولیس نے ایک اور قتل کیا ۔ ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶قاتل کہلانے والی امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام شخص کو قتل کر دیا۔یہ قتل ایسی حالت میں ہوا کہ وہ غیر مسلح شخص زمین پر لیٹا ہوا تھا اور قاتل پولیس نے اس پر کئی فائر کر دئے۔
-
افغانستان: پولیس ہیڈ کوارٹرنذر آتش
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۷سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں 21 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
افغانستان: طالبان کا حملہ، 12 سیکیورٹی فورسز ہلاک
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶جنوبی افغانستان میں طالبان نے افغان سیکیورٹی فورسز پر حملہ کرکے 12 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
افغانستان، طالبان کے حملے میں 12 ہلاک
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۹شین ھوا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبہ غزنی میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں ضلعی کمشنر سمیت 12 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں دھماکہ، 3 سکیورٹی اہلکار ہلاک
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶ڈی آئی خان میں ڈی پی او کی گاڑی کے قریب ہونے والےدھماکے سے 3 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
کوئٹہ میں خودکش حملہ ناکام، دہشت گرد ہلاک
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۵سیکیورٹی فورسز نے کچ موڑ پرخودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔
-
افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے 10 افراد ہلاک
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۵افغان طالبان نے صوبہ قندھار کے علاقے اسپین بولدک پر پولیس ھیڈ کواٹر پر حملہ کیا۔
-
سعودی عرب: ریاض پولیس کے سربراہ اور کئی پولیس افسروں کی گرفتاری
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۰سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے پولیس سربراہ اور کئی اعلی پولیس افسروں کو حراست میں لے لیا گیا۔