-
کوئٹہ میں ڈی ایس پی کی گاڑی پرحملہ 2 اہلکار ہلاک
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۷پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ڈی ایس پی حمید اللہ دستی محفوظ رہے۔
-
تہران میں شرپسندوں کے حملوں میں شہید ہونے والے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۴فوٹو گیلری
-
تہران کے خیابان پاسداران میں شہید ہونے والے دو شہداء کی تدفین
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۷تہران کے خیابان پاسداران میں شرپسندوں کے ہاتھوں پیر کے روزشہید ہونے والےرضا مرادی اور محمد حسین حدادیان کی کل معراج شہداء میں آہوں اور سسکیوں میں تدفین ہوئی-
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں 26 سکیورٹی اہلکارہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۷افغانستان کے مغربی صوبے فرح میں طالبان نے 4 چوکیوں پر قبضہ کرتے ہوئے 26 اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔
-
ہندوستان: تری پورہ اسمبلی کی 59 سیٹوں پر ووٹنگ
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۸مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم)، کانگریس، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں کے کل 292 امیدوار اس بار انتخابی میدان میں ہیں۔
-
کوئٹہ میں فائرنگ، 4 سیکیورٹی اہلکارہلاک
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۵سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان: پولیس مرکز پر حملہ 6 اہلکار ہلاک
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴افغانستان کے صوبے ھلمند میں طالبان نے سیکیورٹی فورسز کے مرکز پر حملہ کرکے 6اہلکاروں کو ہلاک اور 8 کو شدید زخمی کردیاہے۔
-
کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۰کوئٹہ کے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
-
ایس ایس پی کراچی پر خودکش حملہ، 3 دہشتگرد ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۰کراچی کے علاقے ملیر کینٹ کے قریب ایس ایس پی راؤ انوار کی گاڑی پر حملہ ہوا، حملے میں ایس ایس پی راؤ انوار محفوظ رہے ۔
-
پاکستان: فائرنگ سے 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۱پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے کوئٹہ اور تربت شہروں میں دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے ہیں۔