-
فرانسیسی پولیس کے تشدد کے خلاف پیرس میں مظاہرے
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۳فرانسیسی پولیس اور سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے درمیان تصادم کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
کابل میں فوجی بھرتی کے مرکز کے باہر دھماکہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
پشاور، خودکش حملہ ایڈیشنل آئی جی پولیس ہلاک
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹پشاور کے علاقے حیات آباد میں پولیس افسر کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، جس میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈکوارٹر اشرف نوراور گن مین جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔
-
بلوچستان، خودکش حملہ ڈی آئی جی پولیس ہلاک
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں صبح سویرے پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ڈی آئی جی حامد شکیل درانی ہلاک اور 4 زخمی ہوئے۔
-
عزاداروں پر نائیجرین پولیس کے حملے کی مذمت
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵نائجیریا کی اسلامی تحریک نے کانو صوبے میں اربعین حسینی کے کاررواں پر پولیس کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
نائجیریا میں اربعین حسینی کے دو زائرین کی شہادت
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶نائجیریا کی پولیس نے کانو صوبے میں اربعین حسینی کے کارروان پر حملہ کر کے دو زائرین کو شہید کردیا۔
-
افغانستان: 19 سکیورٹی اہلکار اور 14 داعش ہلاک
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۳افغانستان میں طالبان کے حملوں کے نتیجے میں 19 سیکورٹی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
-
بحرین میں پولیس کی گاڑی پر حملہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸بحرین میں پولیس کی گاڑی پر حملے میں کم سے کم نو پولیس اہلکار ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان, فوجی اڈے پرخودکش حملہ 40 اہلکار ہلاک
Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۳افغانستان کے صوبے قندھار میں فوجی اڈے پر خود کش حملے کے نتیجے میں 40 اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے جبکہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں43 اہلکار ہلاک اور 24 زخمی ہوئے ہیں۔
-
کوئٹہ میں 3 دہشت گرد ہلاک
Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴پاکستان کے شہرکوئٹہ میں کل سکیورٹی فورسز کے خلاف ہونے والی کارروائی کے بعد سکیورٹی فورسز نے بھی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی۔