-
صدرمملکت رئیسی: صیہونی حکومت پر سیاسی و اقتصادی دباؤ پر زور
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے روس، چین، ترکیہ قزاقستان اور جنوبی افریقا سمیت دنیا کے پچاس ملکوں کے سربراہوں کے نام خط ارسال کرکے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت پر غزہ میں جرائم کا سلسلہ بند کرنے کے لئے مختلف سیاسی اور اقتصادی راستوں سے دباؤ ڈالا جائے۔
-
عراقی سرزمین کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف جارحیت کے لئے استعمال نہیں ہو گی: عراقی وزیراعظم
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۱عراق کے وزیراعظم نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ بغداد کسی کو بھی اپنی سرزمین پڑوسی ملکوں کے خلاف جارحیت کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات میں نئے باب کا اضافہ: پاکستانی آرمی چیف
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹پاکستان کے آرمی چیف نے ایران کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو تمام شعبوں میں رو بہ فروغ قرار دیا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی و پیشرفت پر خوشی ہوئی: صدر پاکستان
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۱صدر پاکستان نے نئے ایرانی سفیر سے سفارتی اسناد وصول کرتے ہوئے ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات اور انکی اہمیت اور مشترکہ اقتصادی تعاون کے فروغ کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
پڑوسی ملک کی ثالثی سے روس میں خانہ جنگی کا خطرہ ٹلا، ویگنر گروپ کی بغاوت ختم
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹روس کے خلاف بغاوت کرنے والے ویگنر گروپ نے کامیاب مذاکرات کے بعد بغاوت ختم کر دی اور اپنے دستے واپس یوکرین تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ مضوط تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا حصہ: وزیر خارجہ ایران
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۹ایران کے وزیر خارجہ نے قطر دورے کے دوران اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تمام میدانوں میں تعلقات کا فروغ انکے ملک کی متوازن خارجہ پالیسی کا ایک اہم اصول ہے۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات قائم کرنے پر ایران کی تاکید
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کی ڈیٹرنٹ طاقت خطے کے پائیدار امن اورسلامتی کی ضامن ہے اور ہم ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعمیری شراکت اور دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیتے ہیں
-
ایران سمیت پڑوسی ممالک کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کی بقا پر طالبان حکومت و افغان عوام کا زور
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۵ایران و افغانستان کی سرحد پر گزشتہ دنوں پیدا ہو جانے والی کشیدگی پر افغان حکومت و عوام نے تہران و کابل کے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
اگر مقابل فریق منطقی رویہ اپنائے تو مذاکرات کے مثبت نتائج بر آمد ہوں گے: ایران
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم پابندیوں کے خاتمے اور صورتحال کو ایرانی عوام کے حق میں بدلنے کیلئے مذاکرات کر رہے ہیں۔
-
ایران نے بتا دیا، دفاعی اور میزائل صلاحیتیں کس کے لئے ہیں؟
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ ملک کی دفاعی اور میزائل صلاحیتیں پڑوسیوں کے لیے خطرہ نہیں ہیں۔