SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پیرس

  • ہندوستان: پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پیرس سے واپس آتے ہی دہلی ہوائی اڈے پر 3 گھنٹے روکا گیا، مرکزی حکومت پر عآپ کی سخت تنقید

    ہندوستان: پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پیرس سے واپس آتے ہی دہلی ہوائی اڈے پر 3 گھنٹے روکا گیا، مرکزی حکومت پر عآپ کی سخت تنقید

    Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸

    ہندوستان کی ریاست پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو دہلی کے اندراگاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مبینہ طور پر تین گھنٹے تک روکے جانے اور 50 ہزار روپے کا چالان کاٹے جانے پر عام آدمی پارٹی (عآپ) نے مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

  • فرانس میں مظاہروں کے دوران شدید جھڑپیں، گرفتاریوں کی تعداد 2400 تک پہنچ گئی

    فرانس میں مظاہروں کے دوران شدید جھڑپیں، گرفتاریوں کی تعداد 2400 تک پہنچ گئی

    Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۰

    فرانس میں مہنگائی اور عوامی خدمات کی بدتر صورت حال کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے پرتشدد ہو گئے ہیں۔ مسلسل دوسری رات ملک کے کئی شہروں میں آتش زنی، لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کے واقعات پیش آئے۔ مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔ حالات کے پیش نظر صدر امینوئل میکروں نے اتوار کو ملک کی عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کی۔ انہوں نے تشدد پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسے کسی بھی صورت میں درست قرار نہیں دیا جا سکتا۔

  • ایکواڈور: گرجا گھر میں نصب بھاری بھرکم صلیب گرنے سے پادری کی دردناک موت

    ایکواڈور: گرجا گھر میں نصب بھاری بھرکم صلیب گرنے سے پادری کی دردناک موت

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۳:۴۵

    ایکواڈور کے ایک گرجا گھر میں معمول عبادت اس وقت ایک دردناک حادثے میں تبدیل ہوگئی جب دیوار پر لگی ایک بڑی صلیب پادری کے اوپر جا گری۔

  • فرانس: مہںگائی کے خلاف طلبہ کا احتجاج پُرتشدد، قدیم تاریخی ٹاؤن ہال بھی نذر آتش

    فرانس: مہںگائی کے خلاف طلبہ کا احتجاج پُرتشدد، قدیم تاریخی ٹاؤن ہال بھی نذر آتش

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹

    فرانس میں مہنگائی کے خلاف طلبہ کے احتجاج نے ملک گیر بدامنی کی شکل اختیار کرلی۔ مظاہرین نے بہت سی سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔

  • فرانس: پیرس کی قدیم ترین فوڈ مارکیٹ آتش زدگی میں تباہ ہوگئی

    فرانس: پیرس کی قدیم ترین فوڈ مارکیٹ آتش زدگی میں تباہ ہوگئی

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۷

    فرانس کے دارالحکومت پیرس کا قدیم ترین ڈھکا ہوا غذائی بازار پیر کی صبح شدید آتش زدگی کے بعد تباہ ہوگیا۔

  • فرانس: ابتر نظامِ تعلیم کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری، پولیس کے ساتھ جھڑپیں

    فرانس: ابتر نظامِ تعلیم کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری، پولیس کے ساتھ جھڑپیں

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶

    فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی کمی اور داخلہ پالیسی کے خلاف طلبہ کا احتجاج  چھٹے روز بھی جاری ہے۔

  • امریکہ عالمی ادارۂ صحت، ڈبلیو ایچ او، سے نکل گیا

    امریکہ عالمی ادارۂ صحت، ڈبلیو ایچ او، سے نکل گیا

    Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹

    خبروں کے مطابق امریکہ نے عالمی ادارۂ صحت، ڈبلیو ایچ او، سے علیٰحدگی اختیار کرلی ہے۔

  • صیہونی حکومت نے نیتن یاہو کے امریکہ جانے کے لئے دوسرے راستے کا انتخاب کیوں کیا؟

    صیہونی حکومت نے نیتن یاہو کے امریکہ جانے کے لئے دوسرے راستے کا انتخاب کیوں کیا؟

    Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴

    فرانس کی جانب سے اپنی فضائی حدود سے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے طیارے کے گزرنے کی اجازت دے دیئے جانے کے باوجود صیہونی حکومت نے امریکہ جانے کے لئے دوسرے راستے کا انتخاب کیا ہے۔

  • امریکہ کی موجودہ پالیسیوں کی وجہ سے اس کے ساتھ مذاکرات ناممکن: ایرانی وزیر خارجہ

    امریکہ کی موجودہ پالیسیوں کی وجہ سے اس کے ساتھ مذاکرات ناممکن: ایرانی وزیر خارجہ

    Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کی موجودہ پالیسیوں کی وجہ سے فی الحال اس کے ساتھ مذاکرات کو ناممکن بتایا ہے۔

  • فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو جیل بھیج دیا گیا، لیبیا کے رہنما معمر قذافی سے فنڈ لینے کا الزام

    فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو جیل بھیج دیا گیا، لیبیا کے رہنما معمر قذافی سے فنڈ لینے کا الزام

    Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷

    فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو اپنے صدارتی انتخاب میں لیبیا کے رہنما معمر قدافی سے فنڈ لینے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اس طرح وہ یورپی یونین کے کسی بھی ملک کے جیل جانے والے پہلے سابق سربراہ بن گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

    امریکا کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر صدر پزشکیان کا زور

    ۱۵ minutes ago
  • پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

  • اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم  پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش

  • غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے عرب اور غیر عرب اسلامی ممالک سے فوری اقدام کا مطالبہ

  • امریکا نے ایران کی سات روزہ شرائط کو تسلیم کرلیا ہے لیکن چند شقوں کے اضافے کا خواہاں: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS