-
قلم نے پڑھی صلوات! ۔ تصاویر
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۴سترہ ربیع الاول ولادت با سعادت حضرت مرسل اعظم (ص) اور آپکے فرزند حضرت امام جعفر صادق علیہما السلام کے موقع پر تہران میں ’’مشق صلوات‘‘ عنوان کے تحت خطاط اکٹھا ہوئے اور انہوں نے اپنے قلم و دوات کے ذریعے محمد و آل محمد علیہم السلام پر صلوات و درود کا نذرانہ نچھاور کیا۔
-
ہفتۂ وحدت مبارک ہو!
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایرانی قیادت نے ۱۲ سے ۱۷ ربیع الاول کو ’’ہفتۂ وحدت‘‘ کا نام دیا ہے۔فریقین کی بعض روایات ۱۲ ربیع جبکہ بعض دیگر روایات ۱۷ ربیع الاول کو مرسل اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت بتاتی ہیں۔اکثر شیعہ علما ۱۷ ربیع اور اہل سنت علما ۱۲ ربیع کو آنحضرت کی ولادت کے لئے زیادہ معتبر جانتے ہیں۔
-
خدا کی راہ میں خرچ کرو
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۷تحریر : حسین اختر رضوی
-
پاکستان : توہین رسالت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۵پاکستانی سینیٹ میں سوشل میڈیا پرنبی اکرم (ص) اور صحابہ کرام سے متعلق قابل اعتراض مواد کے خلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔
-
سپاہ پاسداران کی زمینی مشقوں کا آغاز
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیامبر اعظم گیارہ نامی فوجی مشقیں مرکزی ایران کے وسیع علاقے میں شروع ہوگئی ہیں۔
-
ہندوستان: یوم نبی سرکاری سطح پر منانے کا اعلان
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱ممتا بنرجی حکومت کا فیصلہ ، پیغمبر اسلام کے یوم پیدائش پر تمام سرکاری لائبریریوں یوم نبی سرکاری سطح پر منایا جائے گا
-
بارگاہ رضوی میں عزاداران رسول کا عظیم اجتماع
Nov ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۲رحلت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور امام حسن علیہ السلام کے یوم شہادت پر مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے میں عزاداری کا عظیم اجتماع منعقد کیا گیا۔
-
رسول اور نواسہ رسول کی شہادت، پورا ایران سوگوار اور عزادار
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۳ایران بھر میں ختم المرسلین حضرت محمد مصطفی (ص) کی شب رحلت اور نواسہ رسول حضرت حسن (ع) کی شب شہادت کے موقع پر عزاداری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔