-
ہندوستان کے وزیر دفاع کا اہم دورۂ ایران
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲ہندوستان کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اپنا دورۂ روس مکمل کر کے ماسکو سے تہران کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔
-
ایران ، روس اور چین کے خلاف امریکہ کی الزام تراشیاں جاری
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر نے ایک بار پھر ایران ، روس اور چین پر امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
-
ہند چین سرحدی کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱ہند چین سرحدی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے دونوں ممالک کے وزرائے دفاع نے ماسکو میں ملاقات کی ہے۔
-
امریکہ کو جلد ہی مناسب جواب دیا جائے گا: چین
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷چین اور امریکہ کے مابین اختلافات دن بدن شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔
-
ایران کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون امریکہ کا صدر بنتا ہے: وزارت خارجہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے یہ بات بالکل بھی اہم نہیں ہے کہ کون امریکہ کا صدر بنتا ہے۔
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے چین نے امریکہ کی مذمت کی
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳چین کی وزارت حارجہ کی ترجمان نے جوہری معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اس معاہدے پر عمل در آمد کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔
-
چینی فوجیوں کے ساتھ تازہ جھڑپ میں ایک ہندوستانی فوجی ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰لداخ کی سرحد پر ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے مابین تازہ جھڑپ میں ایک ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷ہندوستان اور چین کے اعلی فوجی عہدیداروں کے درمیان سرحدی تنازعے کے حل کے لئے بدھ کو تیسرے دن بھی مذاکرات کا سلسلہ جاری رہا۔
-
پومپیئو کی ہرزہ سرائي: واشنگٹن، ایران اور چین کے درمیان اسلحے کی تجارت نہیں ہونے دے گا!
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶امریکی وزیر خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ واشنگٹن، ایران اور چین کے درمیان اسلحے کی تجارت کی اجازت نہیں دے گا۔
-
چین اور جرمنی جوہری معاہدے کو باقی رکھنے کی پرزور حمایت کرتے ہیں: جرمن وزیر خارجہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱چین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے جوہری معاہدے کو باقی رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔