-
جب چینی بمبار طیاروں نے امریکی ائیر بیس کو تباہ کر دیا+ ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۴چین کی فضائیہ نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں ایٹمی حملوں کی توانائی رکھنے والے چین کے ایچ-6 بمبار طیاروں کو گوآم جزیرے میں واقع امریکی ائیربیس جیسے ایک جعلی ٹھکانے پر میزائل حملہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
چین نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے میکینزم تیار کر لیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹چین کی کامرس منسٹری نے اعلان کیا ہے کہ چینی کمپنیوں کے خلاف امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی غرض سے ایسا میکنیزم تیار کر لیا گیا ہے جس کی ذریعے غیر ملکی کمپنیوں کی سرگرمیوں کو محدود کیا جا سکتا ہے۔
-
کورونا ویکسین کی تیاری میں ہم سب سے آگے: چین کا دعوا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴چین نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے ویکسین بنانے میں وہ سب سے آگے ہے ۔
-
امریکہ پر چین کی تنقید اور انتباہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴حکومت چین نے امریکہ کی جانب سے دیگر ممالک کے طیاروں کے الیکٹرانک کوڈ سے ناجائز فائدہ اٹھانے پر تنقید کی ہے۔
-
امریکہ عالمی قوانین کی دھجیاں اڑانے والا ملک ہے : چین
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶چین نے کہا ہے کہ امریکہ، عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے ۔
-
اسنیپ بیک کو فعال کرنے کی امریکی کوشش لا حاصل ہے: صدر روحانی
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسنیپ بیک میکانیزم کو فعال بنانے کے لئے امریکی کوششوں کو ناکام اور لاحاصل قرار دیا ہے۔
-
امریکہ عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے : چین
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴چین کی وزارت دفاع نے امریکی فوج کو عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
امریکی عہدۂ صدارت سنبھالنے والا کوئی بھی شخص ایران کے لئے اہم نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ بات ایران کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں رکھتی کہ امریکہ میں اس بار کون صدر بنے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکہ کئی عشروں سے دنیا کے مختلف ملکوں خاص طور سے ایران کے انتخابات میں مداخلت کر رہا ہے۔
-
چین کی جانب سے امریکی عہدیداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸چین نے کہا ہے کہ جو امریکی حکام تائیوان کا دورہ کریں گے ان پر چین میں داخلے پر پابندی عائد کردی جائے گی۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی اور ایک دوسرے کے خلاف الزام تراشی کا سلسلہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی اور اشتعال انگیزی کے تعلق سے ایک دوسرے کے خلاف الزام تراشی کا سلسلہ جاری ہے ۔