-
ایرانوفوبیا کے بعد اب امریکہ چینوفوبیا پالیسی پر عمل پیرا
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے خطرات کا مقابلہ کرنا امریکہ کے لیے سویت یونین کے خلاف سرد جنگ سے زیادہ اہم اور دشوار ہے۔
-
چین اور روس کو ملانے میں یورپ کی ناکامی
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
سلامتی کونسل امریکی قرارداد کو مسترد کر دے گی: ایرانی مندوب
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران کے ہتھیاروں پر پابندی سے متعلق امریکہ کے نئے مسودے کو قرارداد نمبر 2231 کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل ایک بار پھر امریکہ کے اس اقدام کو مسترد کرے گی۔
-
نقل و حمل کے شعبے میں ایران پاکستان تعاون مزید بڑھے گا
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور پاکستان کے وزیر ریلوے نے دونوں ملکوں کے مابین ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
روس اور چین نے یورپ کو دکھایا ٹھینگا
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲یورپی ٹرائیکا ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع کی غرض سے چین اور روس کو قائل کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔
-
امریکی اقدامات کے جواب میں چین نے بھی پابندیاں عائد کیں
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱چین نے اعلان کیا ہے کہ ہانگ کانگ کے معاملے پر امریکا کی پابندیوں کے جواب میں وہ سینیٹرز سمیت 11 اعلیٰ امریکی عہدیداروں پر پابندی عائد کر رہا ہے۔
-
سوئفٹ سسٹم سے چینی بینکوں کی دوری
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲حکومت چین نے اپنے ملک کے بینکوں سے سوئفٹ سسٹم سے دور رہنے کی اپیل کی ہے۔
-
ایران چین تعاون پر امریکی تلملاہٹ میں اضافہ
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰امریکی وزیر خارجہ نے ایران اور چین کے خلاف الزام تراشی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات مغربی ایشیا کے لیے خطرناک ہیں۔
-
سلامتی کونسل میں امریکی شکست کا امکان قوی، ٹرمپ اپنے حریف سے ہراساں
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱اقوام متحدہ میں سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع سے متعلق امریکی قرار داد کو سلامتی کونسل میں لازمی ووٹ ملنے کا امکان نہ کے برابر ہے۔
-
چین، ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کا مخالف
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵چین کی حکومت نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف ہتھیاروں کی غیر قانونی پابندی کی مدت بڑھانے کی مخالفت کی ہے۔