-
ایران نے استقامت کی حکمت عملی کا انتخاب کیا ہے، وینڈی شرمن
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں کی مدت میں توسیع کی کوششیں جاری رکھنے پر زور دیا ہے جبکہ امریکہ کی سابق نائب وزیر خارجہ نے وہائٹ ہاؤس کی ایران مخالف پالیسیوں کو غیر موثر قرار دیا ہے ۔
-
کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنا غیرقانونی ہے: چین
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰پاکستان اور اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں کل یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ریلیاں نکالی گئیں جبکہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال رہی اور کرفیو لگا دیا گیا تھا۔
-
امریکی وزیر خارجہ اور ایران چین تعاون پر تشویش
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ایک بار پھر ایران اور چین کے درمیان تعاون پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران چین اسٹریٹجیک سمجهوتے پر امریکا کی تشویش
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ چینی سائنسدانوں اور طلبہ کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کرے
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵چین نے وائٹ ہاؤس انتظامیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا چینی سائنسدانوں، محققین اور طلبہ کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کرے۔
-
کورونا کے بارے میں چین میں ڈبلیو ايچ او کی تحقیقات مکمل
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲عالمی ادارۂ صحت نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شروعات کے بارے میں اس کی تحقیقات مکمل ہو گئی ہیں۔
-
روسی حکام اور ایران کے وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقاتیں
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اتوار کی رات ٹوئٹر پر روسی ڈوما کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین لیئونیڈ اسلوٹیسکی سے تہران میں ہونے والی ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے اسے اہم اور تعمیری قرار دیا ہے۔
-
ایران و چین تعلقات کو متاثر کرنے کی امریکہ کی لاحاصل کوشش
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱امریکہ کی ٹرمپ حکومت نے ایران اور چین کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی اختیار کر رکھی ہے، اس وقت تہران اور بیجنگ کے حالیہ سمجھوتے کے پیش نظر ایران اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی نزدیکی سے واشنگٹن کے حکام کی تشویش اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ وہ تلملا اٹھے ہیں۔
-
ٹک ٹاک کی فروخت کے لئے چین کو ٹرمپ کی مہلت
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹امریکی صدر ٹرمپ نے چین کو ٹک ٹاک ایپلیکیشن کی فروخت کے لئے مائیکرو سافٹ کمپنی کے ساتھ مذاکرات کو انجام تک پہنچانے کی مہلت مقرر کردی ہے۔
-
ٹرمپ کی اشارے میں دھمکی: اگر بائيڈن صدر بنے تو خون خرابہ ہوگا
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶امریکہ کے صدر نے اپنی ایک انتخابی تقریر میں ایک بار پھر نسل پرستی کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر الزامات عائد کیے ہیں۔