SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • چین اور ہندوستان متنازع علاقوں سے پیچھے ہٹنے پر رضامند

    چین اور ہندوستان متنازع علاقوں سے پیچھے ہٹنے پر رضامند

    Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰

    ہندوستان اور چین لداخ میں متنازع علاقوں سے اپنی افواج پیچھے ہٹانے پر رضامند ہو گئے ہیں۔

  • ہندوستان - چین تنازع، روس کا واضح موقف، تیسرے فریق کی ضرورت نہیں

    ہندوستان - چین تنازع، روس کا واضح موقف، تیسرے فریق کی ضرورت نہیں

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵

    مشرقی لداخ کی گلوان وادی میں حقیقی کنٹرول لائن کے پاس 15 جون کو ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان ہونے والے خونی تصادم کی وجہ سے دونوں ممالک کے تعلقات کشیدگی کا شکار ہوگئے ہیں۔

  • چین کے آگے امریکا پست، ٹرمپ نے پھر ماری پلٹی

    چین کے آگے امریکا پست، ٹرمپ نے پھر ماری پلٹی

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے چین کے ساتھ کیا گیا ابتدائی تجارتی معاہدہ اب بھی برقرار ہے۔

  • چین نے امریکا کو دیا بڑا جھٹکا

    چین نے امریکا کو دیا بڑا جھٹکا

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹

    جہاں ایک طرف دنیا کے متعدد ممالک، کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود، لاک ڈاون میں نرمی کا اعلان کر رہے ہیں وہیں چین نے کورونا کی نئی لہر کو روکنے کے لئے سخت اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ 

  • ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی اختلاف، کور کمانڈروں کی میٹنگ

    ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی اختلاف، کور کمانڈروں کی میٹنگ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳

    ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی اختلاف پر کور کمانڈروں کی میٹنگ کی خبر ہے۔

  • ہندوستان- چین تنازع، ٹرمپ نے مداخلت کر دی

    ہندوستان- چین تنازع، ٹرمپ نے مداخلت کر دی

    Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲

    امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا، ہندوستان اور چین کے درمیان حال ہی میں سرحد پر ہوئی پرتشدد جھڑپ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جاری تصادم کے حل میں مدد کرنے کو تیار ہے۔

  • ہند و چین کے مابین کشیدگی برقرار، ہندوستانی وزیر دفاع فوجی کمانڈروں سے ملے

    ہند و چین کے مابین کشیدگی برقرار، ہندوستانی وزیر دفاع فوجی کمانڈروں سے ملے

    Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰

    لداخ سیکٹر کی وادی گلوان میں ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی بدستور جاری ہے اس درمیان ہندوستانی وزیر دفاع نے تین افواج کے کمانڈروں کے ساتھ میٹنگ کی ہے۔

  • ہندوستان میں چین کے خلاف عوامی احتجاج ۔ ویڈیو

    ہندوستان میں چین کے خلاف عوامی احتجاج ۔ ویڈیو

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱

    ہندوستان میں مختلف جگہوں پر عوام نے اکٹھا ہو کر ملکی افواج کی حمایت اور چین کے خلاف احتجاج کیا۔ ساتھ ہی چین کے ساتھ حالیہ سرحدی کشیدگی میں مرنے والے ملک کے فوجیوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

  • اب امریکہ کے علاوہ یورپی شیطنت کا سلسلہ بھی شروع

    اب امریکہ کے علاوہ یورپی شیطنت کا سلسلہ بھی شروع

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳

    برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک بیان میں ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی اسلحے سے متعلق پابندی کی مدّت میں توسیع کی کھل کر حمایت کی ہے۔

  • چینی سرحد کے قریب ہندوستان کے جنگی طیاروں کی تعیناتی

    چینی سرحد کے قریب ہندوستان کے جنگی طیاروں کی تعیناتی

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳

    ہندوستان کی فوج نے چین سے ملنے والی مشترکہ سرحد پر اپنے جدید جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تعینات کر دیئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۷ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS