-
اٹلی میں کورونا کا قہر ایک لاکھ متاثر، 10779 افراد ہلاک
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۷کورونا وائرس 198سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک 32 ہزار 232 افراد ہلاک جبکہ 6 لاکھ 85 ہزار 872 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ایک لاکھ 46 ہزار 400 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
چین میں کورونا کے بعد زندگی کی رونقیں بحال
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۵چین نے کافی جدوجہد اور قومی عزم سے بالآخر کورونا کو شکست دے دی۔
-
ووہان میں لوٹ رہی ہے زندگی!۔ تصاویر
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶قریب دو ماہ کے قرنطینے کے بعد اب چین کے شہر ووہان میں بتدریج زندگی اپنے معمول پر لوٹ رہی ہے۔ ووہان، چین کا وہی شہر ہے جہاں کورونا وائرس نے سر اٹھایا اور اب یہ وائرس دنیا کے قریب دوسو ممالک میں سرایت کر چکا ہے۔ چین نے چند روز قبل اپنے ملک میں باضابطہ طور پر کورونا کو شکست دینے کا اعلان کر تے ہوئے ملک میں ایمرجنسی ختم کر دی ہے۔
-
کورونا سے مقابلے کے لئے الحشد الشعبی پوری طرح تیار
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ وہ پوری قوت کے ساتھ کورونا کی نابودی کے لئے دیگر اداروں کے ساتھ میدان میں موجود رہے گی۔ ادھر حزب اللہ عراق نے کہا ہے کہ امریکی اقدامات عراقی عوام کی استقامت کو متاثرنہیں کرسکتے -
-
کورونا نے امریکہ کو پہلے نمبر پر پہونچایا
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد کے لحاظ سے امریکا کے پہلے نمبر آ جانے کے بعد چین کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا لب و لہجہ بدل گیا اور انھوں نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف مہم میں امریکا اور چین کے درمیان بہت قریبی تعاون پایا جاتا ہے۔
-
اٹلی، ساڑھے سات ہزار سے زائد کورونا کی بھینٹ چڑھ گئے
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۱اٹلی میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ساڑھے سات ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
امریکی من مانی سے جی سات اجلاس ناکام ہوا
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶گروپ سات کے وزرائےخارجہ کا اجلاس جو کورونا وائرس کے قہر کی وجہ سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انجام پایا، کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا۔
-
انسداد کورونا مہم میں پابندیاں بڑی رکاوٹ ہیں: 8 ممالک کا اقوام متحدہ کے نام خط
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴اقوام متحدہ میں ایران، روس، چین، کیوبا، شمالی کوریا، عراق، وینزویلا اور نکاراگوئے کے نمائندوں نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلے میں کورونا کو سب کا مشترکہ دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ کورونا کا مقابلہ کرنے کی راہ میں پابندیاں منفی اثرات مرتب کر رہی ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی مذمت
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰چین کی کمیونسٹ پارٹی کے عالمی امور کے نائب وزیر نے کورونا وائرس سے متعلق واشنگٹن کے پروپگنڈوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ امریکی پابندیاں، کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی راہ میں ایران کے اقدامات پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہیں۔
-
کورونا وائرس کی حقیقت؟ ایران، امریکا اور چین کے مابین کیوں جاری ہے لفظی جنگ؟ (دوسرا حصہ)
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۷لفظی جنگ تب عروج پر پہنچ گئی جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ کورونا وائرس کو چینی وائرس کہیں گے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیئو نے بھی متعدد بار یہی لفظ استعمال کیا حالانکہ یہ نسلی اور غیر اخلاقی تبصرہ ہے۔