-
چین میں کورونا کے بعد ہنتا وائرس کا قہر
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷چینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملک میں ہنتا وائرس کے نام سے نیا وائرس پھیل رہا ہے۔
-
چین میں اب کوئی بھی کورونا میں مبتلا نہیں ہو گا
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹چین میں گزشتہ 3 روز سے کورونا کا کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔
-
کورونا وائرس کی حقیقت؟ ایران، امریکا اور چین کے مابین کیوں جاری ہے لفظی جنگ؟ (پہلا حصہ)
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸میں عراق میں جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کا انتقام لینے کے لئے امریکی فوجیوں پر جاری حملوں کے بارے میں مقالہ لکھنے کی تیار کر ہی رہا تھا کہ اچانک ایک دوست کا فون آیا جو بڑے عالمی وکیلوں میں شمار ہوتے ہیں...
-
کورونا نے چین سے زیادہ اٹلی میں شکار کیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷اٹلی میں کورونا وائرس ایک ہی روز میں 427 زندگیاں لے گیا، مرنے والوں کی مجموعی تعداد 3405 ہوگئی۔
-
ٹرمپ کی ڈھٹائی، کورونا کو پھر چائنا وائرس کہا
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۱امریکی صدر نے اپنی فوج پر کورونا وائرس پھیلانے کے الزام کی تردید کرتے ہوئے ایک بار پھر اس کو چائنا وائرس کا نام دیا ہے۔
-
لوگ قرنطینے میں کیسے وقت گزار رہے ہیں؟ ۔ تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۵اس وقت دنیا میں بہت سے لوگ کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات سے بچنے اور دیگر افراد کو بچانے کے لئے قرنطینہ میں زندگی گزار رہے ہیں۔ بہت سے افراد خود کو اکتاہٹ سے بچانے کے لئے مختلف سرگرمیاں انجام دیتے ہیں۔
-
امریکہ کو چین کا انتباہ، تمام آپشن میز پر ہیں
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر واشنگٹن اس غلط راستے کو جاری رکھنا چاہے گا تو بیجنگ نئے اقدامات کرے گا۔
-
تہران کے لئے بیجنگ بلدیہ کی امداد
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰بیجنگ کی بلدیہ نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئےطبی ساز وسامان تہران کی بلدیہ کے لئے روانہ کیا ہے
-
پاکستانی وزیرخارجہ بھی قرنطینہ کئے جائیں گے
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو چین سے واپس پہنچنے پر قرنطینہ کیا جائے گا۔
-
چین نے کورونا کو دی شکست زندگی کی رونقیں بحال
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸چین نے کافی جدوجہد اور قومی عزم سے بالآخر کورونا کو شکست دے دی۔