-
ایران کے وزیرخارجہ کی جاپانی وزیراعظم سےملاقات
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰جواد ظریف اپنے جاپانی ہم منصب کی دعوت پر جاپان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اس ملک کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کی۔
-
جاپان نے کی ایران جوہری معاہدے کی حمایت
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے منگل کے روز ٹوکیو کے دورے کے موقع پر اپنے جاپانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
-
ایران کے ساتھ باہمی تعاون کے فروغ پر چین کی تاکید
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳چینی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ چین کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ باہمی تعاون کے فروغ پر تیار ہے۔
-
امریکی دھمکیاں سیاسی نعرہ بازی کے علاوہ کچھ نہیں: چین
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۲چین نے واضح طور پر کہا ہے کہ ہم دھمکیوں سے نہیں ڈریں گے۔
-
ایران اور چین کا پچیس سالہ روڈ میپ
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور چین کے مابین جامع اسٹریٹیجک شراکت کو یقینی بنانے اور ایک روڈ ایک بیلٹ منصوبے میں فعال کردار ادا کرنے کے لئے وہ بیجنگ میں ایک پچیس سالہ روڈ میپ پیش کریں گے -
-
ایران کی ٹیکوانڈو ٹیم کی ورلڈ کپ کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹ایران کی ٹیکوانڈو ٹیم نے ورلڈ کپ کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ چین
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹ایران کے وزیر خارجہ چین روانہ ہوگئے.
-
ہانگ کانگ : حکومت مخالف مظاہروں میں شدت
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہروں میں تیزی آ گئی ہے۔
-
امریکا اور چین پھر آمنے سامنے
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۷چین نے امریکا سے 75 ارب ڈالر کی درآمدی اشیا پر 10 فیصد ڈیوٹی لاگو کرنے کا اعلان کیا ہے جس پرامریکی صدر نے اپنی کمپنیوں کو چین چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
-
امریکی کمپنیاں چین میں کام بند کردیں، ٹرمپ کا فرمان
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳بیجنگ کے ساتھ واشنگٹن کی تجارتی جنگ کے دوران امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین میں کام کرنے والی امریکی کمپنیوں کو چین سے واپس امریکا لوٹ آنا چاہئے۔