SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • جسم فروشوں سے روابط پربرطانوی قونصل خانے کا ملازم گرفتار

    جسم فروشوں سے روابط پربرطانوی قونصل خانے کا ملازم گرفتار

    Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۸

    جسم فروشوں سے روابط کے الزام میں چین میں برطانوی قونصل خانے کے ملازم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

  • چین اور کینیڈا میں کشیدگی برقرار

    چین اور کینیڈا میں کشیدگی برقرار

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۷

    چین نے کینیڈا کو دونوں ملکوں کے تعلقات میں کشیدگی کا ذمہ دار قراردیا ہے۔

  • چین کے ساتھ تجارتی جنگ میں ٹرمپ کی رجز خوانی

    چین کے ساتھ تجارتی جنگ میں ٹرمپ کی رجز خوانی

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹

    امریکی صدر ٹرمپ نے چین کےساتھ تجارتی جنگ میں اپنی رجزخوانی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ انہیں اس لئے منتخب کیا گیا ہے کہ وہ اس جنگ کی کمان سنبھالیں اور اس میں کامیابی حاصل کریں۔

  • امریکی میزائل تجربے پر چین کی تشویش

    امریکی میزائل تجربے پر چین کی تشویش

    Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۳

    چین نے کہا ہے کہ امریکی میزائل تجربے سے اسلحہ کی نئی دوڑ کا آغاز ہوگا۔

  • ہواوے پر پابندیوں کے نفاذ کا معاملہ، امریکہ کا یوٹرن

    ہواوے پر پابندیوں کے نفاذ کا معاملہ، امریکہ کا یوٹرن

    Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۴

    امریکا نے ایک بار پھر ہواوے پر پابندیوں کے نفاذ کو عارضی طور پر ملتوی کردیا ہے۔

  • ہانگ کانگ میں حکومت مخالف احتجاج جاری

    ہانگ کانگ میں حکومت مخالف احتجاج جاری

    Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۵

    ہانگ کانگ میں حکومت مخالف احتجاج 11 ویں ہفتے بھی جاری رہے۔

  • ایران اور چین ، امریکا سے سمجھوتہ چاہتے ہیں، ٹرمپ کا دعوی

    ایران اور چین ، امریکا سے سمجھوتہ چاہتے ہیں، ٹرمپ کا دعوی

    Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ ایران اور چین امریکہ کے ساتھ سمجھوتے کے لیے تیار ہیں۔

  • چین کی دھمکی کے بعد امریکہ کی پسپائی

    چین کی دھمکی کے بعد امریکہ کی پسپائی

    Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰

    چین کی دھمکی کے بعد امریکہ نے اپنے موقف سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔

  •  مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

    مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

    Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۵

    پاکستان نے ہندوستان کے کشمیر سے متعلق غیر آئینی اقدامات کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کرتے ہوئے ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کردی۔

  • ہانگ کانگ میں ہزاروں مظاہرین کا ایئرپورٹ پر احتجاج

    ہانگ کانگ میں ہزاروں مظاہرین کا ایئرپورٹ پر احتجاج

    Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۷

    انتظامیہ کے مطابق 5 ہزار سے زائد مظاہرین نے پیر کو ہانگ کانگ ایئرپورٹ کا رخ کیا، جنہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، جس پر درج نعروں میں ریلیوں پر پولیس تشدد کی مذمت کی گئی تھی۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

    پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

    ۱ hour ago
  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

  • امریکہ: 74 فیصد انڈرگریجویٹ طلبہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے: تازہ سروے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS