-
سن پیٹرز برگ عالمی اکنامک فورم کا آغاز
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱تئیسواں سن پیٹرز برگ اکنامک فورم جمعرات سے روس میں شروع ہوگیا ہے جس میں دنیا کے ایک سو چالیس ملکوں کے ماہرین شرکت کر رہے ہیں۔
-
چین کے خلاف امریکہ کی تجارتی جنگ ایک طرح کی اقتصادی دہشت گردی ہے ، ایران
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے چین کے خلاف امریکہ کی تجارتی جنگ کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک قسم کی اقتصادی دہشت گردی قرار دیا ہے۔
-
چین کی جانب سے ایران سے تیل کی درآمدات کا دوبارہ آغاز
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹چین نے ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی آئل پابندیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے ایران سے تیل کی درآمدات کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا۔
-
چین نے کی ہندوستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے پرتاکید
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶چین ہندوستان کو بہت اہمیت دیتا ہے اور تعلقات کو بہتر کرنے کے لئے ملک کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔
-
ٹرمپ کا یوٹرن چین کو تجارتی مذاکرات کی پیشکش
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار چین کو امریکا سے جاری ٹریڈ وار ختم کرنے کے لیے معاہدہ کرنے کا اشارہ دیا ہے۔
-
خلیج فارس میں کشیدگی، عالمی معیشت پر منفی اثرات: چین
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۳چین نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں کشیدگی کسی کے فائدے میں نہیں بلکہ اس سے عالمی معیشت اور سلامتی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
-
چین اور امریکہ کی اقتصادی جنگ میں شدت
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹چین اور امریکہ کی اقتصادی جنگ میں روز بروز شدت آتی جا رہی ہے اور اس کے اثرات دنیا کے دیگر ممالک میں بھی محسوس کئے جا رہے ہیں۔
-
چین کا امریکہ کو سخت انتباہ
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۹چین نے ایک بار پھر جنوبی بحیرہ چین میں امریکہ کی فوجی نقل و حرکت کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
چین ایران اقتصادی اور تجارتی تعلقات قانونی ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیجنگ تہران اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو قانونی قرار دیا ہے۔
-
چینی فون کمپنی ہواوے بدستور امریکی پابندیوں کی زد میں
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۲جب سے ٹرمپ امریکہ کا صدر بنے ہیں امریکہ کے مختلف ملکوں کے ساتھ تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔ اور چھوٹی باتوں پر ٹرمپ ملکوں اور کمپنیوں پر پابندی عائد کر دیتے ہیں۔