SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • چین میں 30 فائر فائٹرز جھلس کر ہلاک

    چین میں 30 فائر فائٹرز جھلس کر ہلاک

    Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۵

    چین کے جنگلات میں تیزی سے پھیلتی آگ پر قابو پانے کی کوشش کے دوران 30فائر فائٹرز بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ 30 فائر فائٹرز لاپتہ ہیں۔

  • ایران سے تیل خریدنے والے 4 ملکوں کیلئے امریکی استثنی

    ایران سے تیل خریدنے والے 4 ملکوں کیلئے امریکی استثنی

    Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷

    امریکہ، ایران سے تیل خرید لینے والے 4 ملکوں کو مزید استثنی دے گا۔

  • ہندوستان کے اینٹی سیٹلائٹ میزائل کے تجربے پر چین اور پاکستان کا ردعمل

    ہندوستان کے اینٹی سیٹلائٹ میزائل کے تجربے پر چین اور پاکستان کا ردعمل

    Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸

    چین اور پاکستان نے ہندوستان کے اینٹی سیٹلائٹ میزائل کے تجربے پر اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • سلامتی کونسل کے سبھی ارکان ٹرمپ اور اسرائیل کے خلاف ڈٹ گئے

    سلامتی کونسل کے سبھی ارکان ٹرمپ اور اسرائیل کے خلاف ڈٹ گئے

    Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں جو شام کی جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی حکمرانی کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا جائزہ لینے کے لئے منعقد ہوا تھا، کونسل کے سبھی ارکان نے ایک آواز ہو کر ٹرمپ اور اسرائیل کے اقدامات کی مخالفت کر دی۔

  • پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت

    پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت

    Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۲

    چین سے 2 ارب 20 کروڑ ڈالر موصول ہونے کے بعد پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب 58 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔

  • سی پیک میں ہرکوئی شامل ہو سکتا ہے: چینی سفیر

    سی پیک میں ہرکوئی شامل ہو سکتا ہے: چینی سفیر

    Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸

    چینی سفیر یاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ سی پیک معاشی و کمرشیل منصوبہ ہے جس میں کوئی بھی شامل ہو سکتا ہے۔

  • ہواوی کمپنی کے بارے میں امریکی درخواست پر یورپ کی مخالفت

    ہواوی کمپنی کے بارے میں امریکی درخواست پر یورپ کی مخالفت

    Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹

    یورپی کمیشن نے ہواوی کمپنی کی سرگرمیوں پر پابندی کے بارے میں امریکی درخواست کو نظرانداز کرتے ہوئے کہا ہے کہ رکن ملکوں سے صرف سفارش کی جائے گی۔

  • پاک و ہند کو مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کا مشورہ

    پاک و ہند کو مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کا مشورہ

    Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۲

    چین نے پاکستان اور ہندوستان پر زور دیا ہے کہ تمام متنازع معاملات کو مذاکرات کے ذریعے طے کیا جائے۔

  • ایران اور چین کا سترھواں مشترکہ اقتصادی کمیشن، باہمی تعاون کے فروغ کی راہوں کا جائزہ

    ایران اور چین کا سترھواں مشترکہ اقتصادی کمیشن، باہمی تعاون کے فروغ کی راہوں کا جائزہ

    Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۵

    ایران اور چین کا سترھواں اقتصادی کمیشن کا اجلاس ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ فرھاد دژپسند کی شرکت سے بیجنگ میں شروع ہوگیا-

  • جیش محمد کے سربراہ کو دہشت گرد قرار دینے کی راہ میں چین رکاوٹ

    جیش محمد کے سربراہ کو دہشت گرد قرار دینے کی راہ میں چین رکاوٹ

    Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۷

    چین نے سلامتی کونسل میں مختلف ممالک کی جانب سے مولانا مسعود اظہر کوعالمی دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد روک دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    ۱۲ hours ago
  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

  • ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

  • ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔  

  • پاکستان کو امید ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے: پاکستانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS