-
پاک چین مشترکہ فوجی مشقیں
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۳چینی فوج کا دستہ پاک چین مشترکہ فوجی مشقوں واریئر سکس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا۔
-
دوسری 6 ملکی اسپیکرز کانفرنس ۔ تصاویر
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴ہفتہ کے روز تہران میں 6 ملکی اسپیکرز کی دو روزہ کانفرنس کا آغاز ہو گیا جس میں افتتاحی تقریر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کی۔’’دہشتگردی کے خطرات اور خطے کے چھے ملکوں کا آپسی تعاون‘‘اس کانفرنس کا موضوع گفتگو ہے۔ اس کانفرنس میں ایران کے علاوہ افغانستان، پاکستان، چین، روس اور ترکی کے پارلمانی اسپیکر شریک ہوئے ہیں۔
-
چھے ملکی اسپیکر کانفرنس کا اختتامی بیان جاری
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۱تہران میں جاری چھے ملکی اسپیکر کانفرنس ہفتے کی شام ایک بیان جاری کرکے ختم ہوگئی جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں علاقائی تعاون کی تقویت اور اقوام متحدہ کے کلیدی کردار کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
تہران میں چھ ملکی اسپیکرز کانفرنس، دہشتگردی کے چیلنجز سے مقابلے اور علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۳ایران، پاکستان، افغانستان، ترکی، چین اور روس کی پارلیمانوں کے اسپیکروں کی دوسری سالانہ کانفرنس ہفتے کو تہران میں شروع ہوئی اس کانفرنس کا موضوع دہشت گردی کا مقابلہ اورعلاقائی سطح پرتعلقات کو مستحکم بنانا ہے۔
-
چینی ٹکنالوجی کی پیشرفت روکنے کے لئے امریکی کوشش
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں قدم رکھنےکے وقت سے ہی چین کو، جو دنیا کی دوسری بڑی اقتصادی طاقت شمار ہوتا ہے، مختلف جہات سے چیلنجوں سے دوچار کر رکھا ہے۔
-
ایشیائی پارلیمنٹ کے اسپیکروں کے اجلاس کے موقع پر ایرانی اسپیکر کی ملاقاتیں
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۹فوٹو گیلری
-
چین کی جانب سے آئی این ایف معاہدے کے چند چانبہ ہونے کی مخالفت
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳چین کی وزارت خارجہ نے درمیانی رینج کے نیوکلیئر فورسز معاہدے کے چند فریقی ہونے کی مخالفت کی ہے -
-
آگ وخون کا کھیل رچانے والے امریکا کا ایک اور ورلڈ آرڈر
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۹ستر برس میں تین بار ورلڈ آرڈر کے نام پر دنیا بھر میں آگ وخون کا کھیل رچانے والے امریکا نے ایک اور نیو ورلڈ آرڈر تشکیل دینے کا عندیہ دیاہے۔
-
ایران کے ساتھ دوجانبہ روابط کے فروغ پر پاکستان کی تاکید
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ دوجانبہ روابط کے فروغ پر تاکید کی۔
-
چین میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ44 ہلاک و زخمی
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۴شمالی چین میں واقع ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 22افرادہلاک اور دو درجن لوگ زخمی ہوگئے۔