-
امریکا میں سیکیورٹی صورتحال نا گفتہ بہ
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۲امریکہ سے تجارتی تنازعہ کے دوران چین نے اپنے شہریوں کو امریکا میں سفر کے دوران محتاط رہنے کی ہدایت کر دی۔
-
یورپ بھی چین کے راستے پر گامزن: ٹرمپ
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یورپ بھی چین کے راستے پر گامزن ہے۔
-
دہشتگردی کے خلاف عالمی تعاون پر چین کی تاکید
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۴چین نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف پاکستانی حکومت اور عوام کی قربانیوں اور کوششوں کو مکمل طور پر تسلیم کرے ۔
-
امریکہ کے خلاف چین اور یورپ متحد
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۹امریکی صدر ٹرمپ کی غلط اور انتہا پسندانہ پالیسیوں کے خلاف عالمی سطح پر امریکہ کے مخالفین کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
-
وائٹ ہاؤس کی تجارتی پالیسیوں کے نتائج کے بارے میں واشنگٹن کو بیجنگ کا انتباہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳چین کی وزارت تجارت نے ایک بیان میں بیجنگ مخالف وائٹ ہاؤس کی یکطرفہ تجارتی پالیسیوں کے نتائج کے بارے میں امریکہ کو خبردار کیا ہے-
-
چین ایران کے ساتھ ہے
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۰چین نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تعلقات کو معمول پر رکھنے کا فیصلہ کر چکا ہے۔
-
امریکا بلیک میلنگ کی پالیسی پر گامزن: چین
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۳چین نے کہا ہے کہ امریکا انتہائی دباؤ اور بلیک میلنگ کی سیاست پر گامزن ہے جس سے اس کو نقصان اٹھانا پڑے گا۔
-
چین اور شمالی کوریا کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱چین کے صدر اور شمالی کوریا کے رہنما نے بیجنگ اور پیونک یانگ کے دو طرفہ تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان نے کیا سہ فریقی مذاکرات کا مشورہ مسترد
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۲نئی دہلی کا کہنا ہےکہ ہندوستان اور پاکستان سے وابستہ مسئلہ پوری طرح دو طرفہ ہے ۔
-
امریکی دباؤ نامنظور ایران کے ساتھ تعاون جاری
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۴چین نے کہا کہ ہم امریکی دباو کے باوجود ایران جوہری معاہدہ اور دوطرفہ اقتصادی تعلقات کی حمایت کو جاری رکھیں گے