-
چین بھی ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات رکھنے والے ملکوں پر ٹرمپ کے ٹیرف کا مخالف ہے
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۹چین نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی لین دین کرنے والے ممالک پر امریکہ کی جانب سے ٹیرف میں اضافے کا مخالف ہے۔
-
مودی کے دوست ٹرمپ ہندوستان کو دینے جا رہے ہیں دھماکے دار تحفہ!
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک ایسے بل کو منظوری دے دی ہے جس کے تحت روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر سخت کارروائی کی جاسکے گی۔ اس کے بعد ہندوستان اور چین پر امریکی ٹیرف بہت زیادہ بڑھ سکتا ہے، بعض صورتوں میں یہ 500 فیصد تک پہنچ سکتا ہے۔ یہ قدم یوکرین جنگ کے درمیان روس پر دباؤ بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔
-
وینزويلا پر امریکی حملے کے بعد ایرانی خام تیل کی مانگ بڑھی، آنے والے مہینوں میں چین ہو گا سب سے بڑا خریدار
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۵امریکی اقدامات کے بعد وینزویلا کے تیل کی فراہمی متاثر ہونے پر چین کی آزاد ریفائنریز آنے والے مہینوں میں ایرانی خام تیل کو متبادل کے طور پر اختیار کریں گی۔
-
تجارتی فائدے کے لیے ہندوستان کو ناراض کرناامریکہ کے لیے خودکشی کے مترادف ہو سکتا ہے: امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۷امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ ہندوستان امریکہ کا سب سے بڑا شراکت دار ہے، ایسے حالات میں تجارتی فائدے کے لیے ہندوستان کو ناراض کرنا جیو پولیٹیکل طور پر امریکہ کے لیے خودکشی کے مترادف ہو سکتا ہے۔
-
صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کا اغوا اقوام متحدہ کے منشور اور سبھی بین الاقوامی قوانین کی پامالی: سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی مندوب کا خطاب
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں وینزویلا کے خلاف امریکی جارحیت اور صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کے اغوا کی سخت مذمت کی اور اس کو اقوام متحدہ کے منشور اور سبھی بین الاقوامی قوانین کی پامالی قرار دیاہے۔
-
چین پہنچے پاکستانی وزیر خارجہ کی سعودی عرب، یو اے ای اور مصر کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۱پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹ کے وزیر لیو ہائی شنگ سے ملاقات کی۔
-
امریکہ مادورو اور ان کی اہلیہ کو فوراً رہا کرے: چین
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۰چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو فوراً رہا کرے۔
-
ہندوستان: چین کے ثالثی کے دعوے تشویشناک، نریندر مودی وضاحت پیش کریں، کانگریس
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے آپریشن سندور پر ٹرمپ کے بعد اب چین کے بھی ثالثی دعووں کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے نریندر مودی سے اس مسئلے پر باضابطہ ردعمل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
چین کا تین محاذوں پر تائیوان کے خلاف فوجی محاصرہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۳چین نے زمین، سمندر اور فضا سے تائیوان کا گھیرا تنگ کر دیا ہے۔
-
چین نے بھی صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مخالفت کردی
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۸اب چین نے بھی صومالی لینڈ کو ملک تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مخالفت کی ہے۔