-
چین اور امریکا کے درمیان کشیدگی جاری
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲چین اور امریکا کے درمیان کشیدگی جاری ہے۔
-
ایران اور چین نے سترہ معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط کیے
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶ایران اور چین نے باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کی غرض سے سترہ معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
چین کے صدر تہران کے اہم دورے پر
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۷چین کے صدر شی جین پینگ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات میں ایک نیا باب کھولنے کے لیے تہران پہنچے ہیں۔
-
چین کے صدر تہران میں
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۰چین کے صدر شی جن پنگ جمعے کی رات ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر تہران پہنچے ہیں-
-
ایران اور چین کے درمیان مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کا معاہدہ
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۶ایران اور چین کے درمیان مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں ۔
-
ایران اور چین کے بڑھتے ہوئے تعلقات
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۲چین کے نائب وزیر خارجہ نے، جو تعلقات و تعاون کے فروغ اور اپنے ملک کے صدر کے دورۂ تہران کی تیاری کے مقصد سے تہران کے دورے پر ہیں، ایران کے وزیر خارجہ سے دو طرفہ اور علاقائی تعلقات کے بارے میں گفتگو کی۔
-
چینی کرنسی کی قدر میں کمی ، امریکی اسٹاک مارکیٹ میں بھونچال
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۳چین کی کرنسی یوآن کی قدر میں کمی کے سبب امریکی اسٹاک مارکیٹ میں بھونچال آگیا ہے۔
-
بین الاقوامی نظام میں امن کے قیام کے لئے روس اور چین کا تعاون
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۹روس اور چین، عالمی سطح پر قیام امن میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔
-
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دہشت گردانہ حملہ ہوسکتاہے: امریکا
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۳امریکا نے خبردارکیا ہے کہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دہشت گردانہ حملہ ہوسکتاہے۔
-
ترکی کے ہاتھوں روس کا لڑاکا طیارہ مار گرایا جانا دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں بڑی ناکامی ہے: چین
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۳چین نے ترکی کے ہاتھوں روس کا لڑاکا طیارہ مار گرائے جانے کو دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں بڑی ناکامی قرار دیا ہے۔